شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

ہم بھی انہیں صرف اتنا ہی جانتے ہیں کہ...
آج تک چائے کی ایک ییالی بھی نہ پلائی!!!
بس بھا بس ،
دیکھ لیا ہم نے آپ کی محبت کو ،
ایک چائے کی پیالی کی حیثیت کیا ہے وہ تو آپ خود بھی بنا کر پی سکتے ہیں ۔
 

محمد فہد

محفلین
ایک دوست دوسرے دوست سے : بیوی سے لڑائی ختم ہو گئی؟
دوسرا دوست: گھٹنے ٹیک کر میرے پاس آئی تھی
پہلا دوست : اس نے گھٹنے ٹیک کے کیا کہا؟
دوسرا دوست : یہی کے چارپائی کے نیچے سے نکل آؤ، اب نہیں مارونگی ۔
 
‏ہمارے ہاں جتنے بھی اچھے عاشق ہیں وہ سارے " کتابوں" میں یا پھر " قبرستانوں" میں پائے جاتے ہیں۔ کامیاب عاشق وہ ہوتا ہے جو عشق میں ناکام ہو جائے کیونکہ جو کامیاب ہوتا ہے وہ " عاشق" نہیں رہتا بلکہ "خاوند" بن جاتا ہے۔
 

زیرک

محفلین
ڈاکٹر نے مریض کی میموری واش کر نے کے بعد اس سے پوچھا
''آپ کو کچھ یاد ہے؟''
مریض: ''صرف بیوی کا نام یاد ہے''
ڈاکٹر ہنس کر بولا ''سب کچھ فارمیٹ ہو گیا، مگر وائرس بچ گیا ہے''
 

ٹرومین

محفلین
1) آپ کے نام کا آپ کی زندگی پر کیا اثر ہے؟ نیز آپ کو عمر بھر کن کن ناموں سے بلایا جاتا رہا ہے؟

2) آپ کے نام میں مزید جن اشخاص کا ذکر /حوالہ ہے ان کا تعارف ہم سے بھی کروائیے۔ نیز یہ بھی بتائیے کہ رمضان المبارک میں آپ کی کن مصروفیات میں اضافے کے باعث محفل پر آپ کی سرگرمی میں کچھ کمی آئی ہے؟

ماشاءاللہ ،
اپنی زندگی پر نام کے اثرات جانچ نے کا خیال ہمارے دل میں نہیں آیا اور نہ کبھی اس طرف توجہ رہی ، زندگی کے نشیب و فراز انسان کے اپنے کردار اور اخلاق کی بدولت آتے رہتے ہیں ۔انسان کے اپنے اعمال کے اثرات ہی حالات زندگی کا ٹھیک تعین کرتے ہیں ۔
والدین کی جانب سے عدنان نام عطا ہوا اور عزیز و اقارب لاڈ میں عدو ،کالے خان اور یار دوست بھی عدو کے نام سے بلاتے تھے اور اب نیا لقب بابا ملا ہے ۔

اکبری
یہ حوالہ ہمیں بیعت ہونے کے بعد عطا ہوا ، ہمارا تعلق روحانی سلسلے سلسلہ عالیہ نقیبیہ سے ہے ،میرے پیر ومرشد حضرت خواجہ صوفی حاجی رانا محمد اکبرشاہ نقیبی رحمتہ اللہ علیہ ہیں ۔
نقیبی
یہ بھی بیعت ہونے کے بعد عطا ہوا، ہمارے پیر و مرشد ؒ کے پیر حضرت خواجہ و خواجگان صوفی فقیر محمد نقیب اللہ شاہ رحمتہ اللہ علیہ ہیں ۔
رمضان المبارک میں جاب پر کچھ اضافی مصروفیات ہوتی ہیں اور کچھ روزے کی وجہ سے بھی طبعیت میں سستی رہتی ہے ،بس اس لیے ہی کچھ سرگرمیوں میں ٹھنڈ کے اثرات نمایاں ہو گئے ہیں ۔
 
Top