شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

بے فکر رہیں۔۔۔
یہاں کوئی کسی کی غلطی نہیں نکالتا۔۔۔
رہی بات عدنان بھائی کی تو وہ اسپیشل کیس ہیں۔۔۔
اگر ان کی غلطیاں نہ نکالیں تو وہ خود کو محفل سے نکالنے کی دھمکیاں دیتے ہیں۔۔۔
اس لیے مجبوری ہے۔۔۔
سمجھا کریں!!!
واہ بھیا کتنی ہمدردی ہے آپ کو ہم سے ،
جب ہی مارتے کم ہیں اور گھسیٹتے زیادہ ہیں ہمیں ۔
 
محمد فہد

محفلین
میں نے دو دن پہلے عظیم بھائی کے تعارف والے دھاگے پر تبصرہ کیا اور جب اگلے آکر دیکھا تو پورے نو صفحات ہو گئے تھےیہاں آکر اس بات کی سمجھ آئی کے کیسے ہوئے تھے نو صفحات

بھائیوں ماشاء اللہ اچھا لگا آپ سے ہلکا پھلکا مذاق کر کے اور گفت شنید کر کے دعا میں یاد رکھیئے گا اور اپنا خیال رکھیے گا۔
 
فلسفی

فہد بھائی لاہور سے تعلق اور اس قدر سنجیدہ؟ یہ بات کچھ ہجم نہیں ہوئی۔
 
محمد فہد

محفلین
فہد بھائی لاہور سے تعلق اور اس قدر سنجیدہ؟ یہ بات کچھ ہجم نہیں ہوئی۔

عظیم بھائی میں سنجیدہ نہیں ہوں بلکہ آپ لوگ جب ایک دوسرے سے ہنسی مذاق گفت شنید کر رہے ہوتے ہیں تو میں بڑے مزے سے پڑھتا ہوں آپ لوگوں کی کمالیات لیکن جرت نہیں ہوتی کہ آپ اہل علم کے دوران جم لگا کر کود پڑوں بلکہ مجھے مذاق سہی سے کرنا آتا ہی نہیں ہے۔۔مجھ میں احساس ندامت بہت ہے ۔ میں اگر کسی سے اُونچی آواز میں بھی بات بھی غصہ کرلوں تو شیطان مجھ سے یہ گناہ کروالیتا ہے۔۔ لیکن بعد میں بہت پچتاتا ہوں یوں ہی ذار ذار سی بات پر پچھتاوا ہوتا ہے۔ پھر میں دیکھتا ہوں کہ لوگ تو قتل کر کے بھی شیر کی طرح گھومتے ہیں۔ اور بچپن سے لوگوں سے مل ملاپ نہیں رکھا زیادہ اکیلے ہی رہنا لیکن اب ناچاہتے ہوئے بھی دُنیا داری کے رسم و رواج کہ لئے رہو رسم رکھنا پڑھتا ہے۔ مجھے اب ایسا لگتا ہے میں بہت گناہ گار ہوں جب کے کبھی بھی کوئی بھی برا گناہ بھی نہیں کیا جھوٹ یا ناراضگی کے علاوہ پر بعد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث نبوی جانی کے جھوٹ ہی تو سارے فساد کی جڑ ہے۔ جھوٹ ہی ہر تو گناہ کی وجہ ہیے۔ جھوٹ سے باز انا ہر گناہ سے بچنا ہیے۔ اور میری یہ کوشیش ہوتی ہیے کہ میں مذاق میں بھی کسی کے ساتھ جھوٹ نہ بولوں اور میری زُبان، ہاتھ یا کسی اعمال سے کسی انسان کو تکلیف نہ پہنچے۔
دُعا ہے اللہ ہمارے ایمان کو سلامت رکھے اور شیطان کے شَر سے اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب۔۔۔۔
 
Top