اوشو
لائبریرین
جزاک اللہ
شکریہ عباس اعوان جی
خوش رہیں
بہت جئیں
جزاک اللہ
جزاک اللہ
شکریہ محترم ادب دوست جی
پھر آ گیا ہوں گردشِ دوراں کو ٹال کر
خوش رہیں
بہت جئیں
اللہ سائیں زندگی کا یہ نیا دور مبارک کرے۔
شکرآ یا حبیبجزاک اللہ
شکریہ محترم نادر علی جی
خوش رہیں
بہت جئیں
جزاک اللہ
شکریہ الشفاء جی
شودھے نالوں "نمانا" بہتر نئیں سی؟
خوش رہوو
جیوندے رہوو
وہ وعدہ نہ کریں جو وفا نہ ہو سکے آپ نے پچھلی دفعہ جِن سے یہ وعدہ کیا تھا وہ خوب جانتے ہیںجزاک اللہ
شکریہ محترم امجد میانداد جی
اگلی دفعہ آپ کو بلا لیں گے
خوش رہیں
بہت جئیں
آمین! ویسے آپ نےبھائی کو فورا" ہی ڈائپرز اور دودھ کے ڈبوں کی فکر میں نہیں ڈال دیا چار دِن سُکھ دے جی لین دیو فیر یہی کُج اےتسی ٹھیک کہندے او بھرا ۔۔۔ ہن ایہہ سارے لقب جچدے نیں۔۔۔
خیر مذاق برطرف۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کو اور آپ کی فیملی کو خوش و خرم رکھے۔ اور آپ کو صالح و صحت مند اولاد عطا فرمائے۔ جو آپ کی اور آپ کے والدین کی بلندی درجات کا باعث بنے۔۔۔آمین۔
بھیا ایسے تمام احکامات اور احادیث ہم سب نے پوری مذہبی عقیدت اورجوش سے ازبر کر رکھی ہیں۔ باقی جومہنگائی اور دیگرحالات ہیں تواَب تو ایک شادی والے سے بھی پوچھا جاتا ہے کہ کیا انصاف کر سکو گے؟اللہ مبارک کرے اور بہت بہت مبارک ہو۔
الحمدللہ، شادی حکم الہی بھی ہے قرآن الکریم میں کہا گیا جسکا مفہوم ہے کہ
ایک ایک دو دو تین یا چار کرے اگر انصاف کرسکے تو، ورنہ ایک ہی کافی ہے
ان شاء اللہ آپ کی ذندگی خوشیوں سے بھر جائیگی۔ اللہ لاکھوں خوشیاں عطا فرمائے، آمین
دلی سکون ایک دوسرے سے حاصل کرنے والے بنائے ، آمین۔