جزاک اللہبہت بہت مبارک ہو جناب
جزاک اللہمبارک، سلامت!
جزاک اللہبہت بہت مبارک ہو اوشو بھائی
خوش رہیں آباد رہیں
جزاک اللہبہت بہت مبارک ہو محترم دوست
جزاک اللہدلی مبارک باد
بہت بہت مبارک جناب بلال انور صاحب!
تو آپ کا کیا خیال ہے کہ خوشی کے آخری دن آپ کو بلاکر وہ آخری دن بھی خراب کرلیتے۔
سیریس سمجھنے والا خود ذمہ دار ہوگا۔
جزاک اللہبہت مبارک ہو اوشو بھیاا
جزاک اللہمبارک مبارک ! اوشو بھائی ۔
اچھا جبھی میں کہوں مجھے اُس فورم شریک کروا کر آپ خود کہاں ہیں ۔۔۔
جزاک اللہآپ کو شادی مبارک ہو ملک انور بلال صاحب
جزاک اللہالف مبروک ۔ مبارکاں تے لکھ لکھ ودھائیاں
جزاک اللہشادی مبارک ہو۔
شادی ایک چیونگم ہے جو پہلے میٹھا لگتاہے
پھر منہ میں جتنا گھولوگے اتنا پھیکا لگتا ہے
جزاک اللہمبارک سلامت ۔۔۔ اللہ آپ پر رحم فرمائے ۔۔۔ معاملہ اب ہاتھ سے نکل چکا ۔۔۔ !!!
جزاک اللہبہت بہت مبارک ہو اوشو
ارادے کے باوجود شرکت نہ کر سکا
انہی تاریخوں میں میرے کزن کی شادی تھی
آپ کی شادی کا تحفہ مجھ پر اُدھار ہے
انشاءاللہ ملاقات پر یہ اُدھار چکا دیا جائے گا
شاد و آباد رہیں
جزاک اللہشادی مبارک ہو جناب
جزاک اللہماشاء اللہ۔
اللہ بہت بہت مبارک کرے اور بہت سی خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔
جزاک اللہمبارک ہو اوشو جی! خوش رہیئے۔۔
جزاک اللہبہت بہت مبارک ہوئے بھا جی۔۔۔
اللہ دی مرضی اینج ای سی۔۔۔ بندہ شودھا کی کر سکدا اے۔۔۔