x boy
محفلین
پہلی بالکل اسلامی ہےپہلی بات تو یہ کہ محترمہ سے پہلے پوچھ تو لیں کہ کیا اسے واقعی اتنی آخر آئی ہوئی ہے کہ وہ مذہب بھی بدلے، اپنے سے عمر میں کہیں کم نوجوان کی دوسری بیوی بننے کو بھی تیار ہے یا نہیں۔ اس کے بعد ذرا دیکھ لیجئے کہ آپ کی پہلی محترمہ کیا فرماتی ہیں۔ اگر سب کچھ ٹھیک ہو تو اپنی بینک سٹیٹمنٹ بھجوا دیجئے، امید ہے کہ کام بن جائے گا
باقی سنجیدگی سے دیکھا جائے تو آپ کی بات میں کچھ وزن ہے
صحابہ کرام اجمعین کے دور سے چلنے والی ہے مائنڈ نہیں کرے گی۔