شادی دفتر سے بغاوت

x boy

محفلین
پہلی بات تو یہ کہ محترمہ سے پہلے پوچھ تو لیں کہ کیا اسے واقعی اتنی آخر آئی ہوئی ہے کہ وہ مذہب بھی بدلے، اپنے سے عمر میں کہیں کم نوجوان کی دوسری بیوی بننے کو بھی تیار ہے یا نہیں۔ اس کے بعد ذرا دیکھ لیجئے کہ آپ کی پہلی محترمہ کیا فرماتی ہیں۔ اگر سب کچھ ٹھیک ہو تو اپنی بینک سٹیٹمنٹ بھجوا دیجئے، امید ہے کہ کام بن جائے گا :)
باقی سنجیدگی سے دیکھا جائے تو آپ کی بات میں کچھ وزن ہے
پہلی بالکل اسلامی ہے
صحابہ کرام اجمعین کے دور سے چلنے والی ہے مائنڈ نہیں کرے گی۔:)
 

ام اریبہ

محفلین
کیوں میاں شادی سے خوش تو ہو نا ؟
ہاں بھئی۔۔۔بڑا خوش ہوں۔۔بڑا آرام ہو گیا ہے شادی سے ۔۔۔ہر چیز کا
۔۔۔وقت پر اٹھ جاتا ہوں ۔۔وقت پہ ناشتہ کرتا ہوں ۔۔۔دفتر سے دیر بھی نہیں ہوتی ۔۔وقت پہ کپڑے استری ہوتے ہیں ۔۔
"چلو بیوی اچھی مل گئی تمھیں۔۔جو تمھارے سارے کام کرتی ہے ۔۔"
نہیں کام تو سارے میں خود ہی کرتا ہوں۔۔بس بیگم نے ہر کام کا وقت مقرر کر دیا ہے
اور بڑی سختی سے عمل کراتی ہے ۔۔۔
Funny-Baby-Faces-3.jpg
 

ام اریبہ

محفلین
جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی .
جب بارات جانے لگی تو اچانک ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا ،
شیر نے اس سے کہا : تم کیوں ناچ رہے ہو ؟
یہ شیر کی شادی ہے ، چوہے کی نہیں .
چوہا بولا : شادی سے پہلے " میں بھی شیر ہوا کرتا تھا . "
 

قیصرانی

لائبریرین
جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی .
جب بارات جانے لگی تو اچانک ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا ،
شیر نے اس سے کہا : تم کیوں ناچ رہے ہو ؟
یہ شیر کی شادی ہے ، چوہے کی نہیں .
چوہا بولا : شادی سے پہلے " میں بھی شیر ہوا کرتا تھا . "
ویسے مزے کی بات یہ ہے کہ ڈائنو سارز کے وقت ممالیہ جانور عموماً چوہے کے حجم جتنے ہی ہوتے تھے :)
 

ام اریبہ

محفلین
ڈاکٹر نے مریض کی میموری واش کر دی ۔۔ڈاکٹر "کچھ یاد آیا ؟۔۔۔مریض۔۔"صرف بیوی کا نام ۔۔۔ڈاکٹر ہنس کر بولا "سب کچھ فارمیٹ ہو گیا ۔۔وائرس نہیں گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

منصور مکرم

محفلین
کہتے ہیں کہ جادو وہی جو سر چڑھ کر بولے

آج کل معاشی انقلاب کا دور ہے ،ہر وئی اس معیشت کی بہتری کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔

تو آئے آج ایک بار پھر نئے فارمولے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہیں،بس مسئلہ یہ ہے کہ اس بار انگریجی میں ساری بات کرنی ہے،کہ آج کل جو منہ ٹیڑھا کرکے انگ ریزی بولے تو بس اسکے بلے بلے

تو آئے اور دیکھئے ہمارے اکنامیکلی پیکج کو

An economist Beautifully explained two reasons for having two wives

1) Monopoly should be broken

2) Competition improves the quality of service

If you have 1 wife,she fights with u !

And if u have 2 wives ,they will fight for u !

Feel the difference and decide.
یاد رہے ادارہ کس قسم کے سائیڈ افیکٹس کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہر قسم کی شادی کیلئے مستند حضرات سے رابطہ کریں۔ ورنہ آپکی شادی کسی بکری یا بکرے سے کی جاسکتی ہے،یقین نہیں تو محفل گردی کیجئے،مثال مل جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے شادی دفتر کے متعلق غلط افواہیں مت پھیلائیں۔ میں ابھی ابھی یہ شادی کروا کے آ رہا ہوں۔

090423zuma_320.jpg
 

منصور مکرم

محفلین
میرے شادی دفتر کے متعلق غلط افواہیں مت پھیلائیں۔ میں ابھی ابھی یہ شادی کروا کے آ رہا ہوں۔

090423zuma_320.jpg
ہہہاہاہاہہاہا

پہلی نظر میں تو مرد کو عورت سمجھ بیٹھا اور عورت کو مرد

یہ زندہ مثال ہے ،اسی لئے تو ہم ایسے دفتروں سے دور بھاگتے ہیں ،کہیں ان جیسی شادیوں میں کچلے نہ جائیں
 
Top