شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
ابھی تک صرف سوچا ہی آپ نے

میرا تو رائے یہ ہے کہ آپا جی آپ شادی دفتر بند کریں اور کوئی ریڑی لگا کر بیٹھ جائیں ۔۔۔ ایک سال سے ایک لڑکی نہیں ڈھونڈ پائے آپ لوگ :wink: :p :p :p :wink:

حد ہو گئی :(
 
farzooq ahmed نے کہا:
ابھی تک صرف سوچا ہی آپ نے

میرا تو رائے یہ ہے کہ آپا جی آپ شادی دفتر بند کریں اور کوئی ریڑی لگا کر بیٹھ جائیں ۔۔۔ ایک سال سے ایک لڑکی نہیں ڈھونڈ پائے آپ لوگ :wink: :p :p :p :wink:

حد ہو گئی :(
اففففوہہہہہ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی جلدی ہے پڑی ہے؟؟؟
 

فرذوق احمد

محفلین
قسم سے جتنی دیر میں کوشش کر رہا ہوں مجھے تو اب یہ لگنے لگا ہے کہ مجھی میں کوئی خرابی ہے :wink:

بس اب میں خؤد ہی کچھ کرونگا
 
قسم سے جتنی دیر میں کوشش کر رہا ہوں مجھے تو اب یہ لگنے لگا ہے کہ مجھی میں کوئی خرابی ہے :wink:

بس اب میں خؤد ہی کچھ کرونگا

دیکھو، جو بھی کرنا، ذرا احتیاط سے کرنا۔۔۔۔ گرلز کالج کے سامنے جاکر مت کھڑے ہوجانا۔۔۔
 

پاکستانی

محفلین
بڑی جلدی ہے بھئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے شمشاد بھائی سے اس کے نقصانات کی تفصیل تو پوچھ لو
sunglasses2.gif
 

تیشہ

محفلین
:eek: میں تو فرزوق کے لئیے رشتہ لینے گئی تھی یاد ہی نہ رہا :( :( تبھی تو وہ بچارہ مایوس و نامراد ہوکے چپُ کر بیٹھا ہے :(:(
 

تیشہ

محفلین
ہاں اسکا پتا کرنا تھا کہیں وہ خود سے ہی شادی کرکے نہ بیٹھ گیا ہو :confused: یہاں سے بہت مایوس ہوکر نکلا تھا :confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top