شمشاد نے کہا:میں نے اس کا پرنٹ لے کر اس کی مونچھیں بنا کر دیکھی ہیں اور سر پر بھی بال لگا کر دیکھے ہیں۔ سرخی بھی لگائی لیکن مزہ نہیں آیا۔ بس تتلی مارکہ عینک ہی نظر آتی ہے۔
نا منظور، کوئی اور ڈھونڈیں
زکریا نے کہا:[align=left:60b1fe0b04][eng:60b1fe0b04]You guys do know that you are posting photos of and commenting about actual people, right?[/eng:60b1fe0b04][/align:60b1fe0b04]
بوچھی نے کہا:http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=175678#175678
بھئی سب گواہ رہئیے گا شمشاد ص نے خود اپنے لئے اور رضوان کے لئے رشتے کی ڈیمانڈ کی مجھ سے کہا کہ ۔ میرے لئے اور رضوان کے لئے لائیے ۔ تو میں اب کیسے انکا ر کرتی ۔
سو میں شمشاد ص کے لئے لے آئی ہوں ۔
رضوان کی بعد میں ۔ ۔ ۔ پہلے آپ اپنی دیکھئیے ۔
لاکھوں میں ایک ہے ۔ چراغ لے کر بھی ڈھونڈے گے تو ایسی نہیں ملنے والی ۔ فورا ہاں کر لیں ۔
دھنک نے کہا:ارے واہ ، زبردست شمشاد جی آپکی تو لاٹری نکل آئی ۔ اس عمر میں ایسی بھی ملے تو لاٹری سے کم نہیں ہوتی جی ۔
فرذوق! یہ نہیں دیکھا کہ وہ دونوں لڑکیاں اب جیل میں بند ہیں۔۔۔؟؟؟ اور ویسے بھی کیا تمہارے لیے لڑکیوں کی کمی پڑگئی ہے؟؟؟farzooq ahmed نے کہا:ارے لوگوں اس بیچارے فرذوق کی بھی فریاد سن لو۔۔ جب سے یہ محفِل جوائن کی ہے تب سے ایک ہی رٹ لگائی ہوئی ہے ۔۔اور یہاں تک کہہ دیا ہے کہ اگر کوئی لڑکی نہیں تو لڑکا ہی ہو جائے ،،بھئی فیصل آباد میں ایسا ہو گیا ہے کہ لڑکی نے لڑکی سے شادی کر لی ،،تو ہم بھی تو ایسا کر سکتے ہیں ۔۔۔کیوں بھئی ؟؟
تو برائے مہربانی فرذوق کے حال پر رحنم کروں
ازقلم :
علامہ اقبال
کا آخری خط
فرذوق کے لیے محفِل والوں کے نام
---------------------
نوٹ
کتاب شائع ہونی تھی مگر اس خط کی وجہ سے رہ گئی
راہبر نے کہا:فرذوق! یہ نہیں دیکھا کہ وہ دونوں لڑکیاں اب جیل میں بند ہیں۔۔۔؟؟؟ اور ویسے بھی کیا تمہارے لیے لڑکیوں کی کمی پڑگئی ہے؟؟؟farzooq ahmed نے کہا:ارے لوگوں اس بیچارے فرذوق کی بھی فریاد سن لو۔۔ جب سے یہ محفِل جوائن کی ہے تب سے ایک ہی رٹ لگائی ہوئی ہے ۔۔اور یہاں تک کہہ دیا ہے کہ اگر کوئی لڑکی نہیں تو لڑکا ہی ہو جائے ،،بھئی فیصل آباد میں ایسا ہو گیا ہے کہ لڑکی نے لڑکی سے شادی کر لی ،،تو ہم بھی تو ایسا کر سکتے ہیں ۔۔۔کیوں بھئی ؟؟
تو برائے مہربانی فرذوق کے حال پر رحنم کروں
ازقلم :
علامہ اقبال
کا آخری خط
فرذوق کے لیے محفِل والوں کے نام
---------------------
نوٹ
کتاب شائع ہونی تھی مگر اس خط کی وجہ سے رہ گئی