مبارکباد شادی مبارک

شمشاد

لائبریرین
باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس محفل کے ایک بہت پرانے رکن جناب ڈاکٹر افتخار راجہ کی شادی خانہ آبادی ماضی قریب میں پاکستان میں انجام پائی ہے۔

یہ بھی اطلاع ہے کہ ڈاکٹر صاحب بمع اپنی زوجہ محترمہ کے واپس اٹلی پہنچ چکے ہیں۔

میں اہل محفل کی جانب سے بہت بہت مبارک پیش کرتا ہوں۔

مصدقہ اطلاعات کے مطابق جو جو ان پر بیت رہی ہے وہ لکھنے سے قاصر ہوں۔ البتہ کچھ سوالات ضرور ہیں :

یہ کب پاکستان گئے؟
شادی کب ہوئی؟
واپسی کب ہوئی؟
 
شمشاد

لائبریرین
اررررررے باجو یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ سارے راز کھولے جا رہی ہیں۔ پہلے ان کو آنے تو دیں کہ آ کر مہرِ تصدیق ثبت کریں۔ اور یہ کیا آپ ان کو مٹھائی + مبارک کہنا تو بھول ہی گئیں۔
 
سارہ خان

محفلین
بہت مبارک افتخار بھائی ۔۔۔

شمشاد بھائی اگر آپ لکھ دیتے کہ ان پر کیا بیت رہی ہے تو ہمیں بھی اندازہ ہوجاتا کہ ہمیں مبارک دینی چاہئے یا افسوس کا اظہار کرنا چاہئے ۔۔۔ :wink:۔۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
بہت مبارک افتخار بھائی ۔۔۔

شمشاد بھائی اگر آپ لکھ دیتے کہ ان پر کیا بیت رہی ہے تو ہمیں بھی اندازہ ہوجاتا کہ ہمیں مبارک دینی چاہئے یا افسوس کا اظہار کرنا چاہئے ۔۔۔ :wink:۔۔ :)

سارہ جی شادی کی تو مبارک ہی بنتی ہے چاہے کچھ بھی بیت رہی ہو۔
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:

ہاہاہا۔۔ او کے ۔۔ تو شادی مبارک پلس جو بیت رہی ہے وہ بھی مبارک ۔۔۔ :wink: :p
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے تو آپ سے پہلے ہی کہا تھا کہ ابھی راز نہ کھولیں۔ اسی لیے ڈانٹ پڑی ہو گی :cry: :cry:
 
تیشہ

محفلین
ابھی بہت بری بیت رہی ہے اتنا پتا ہے :laugh:

میں کھسکوں ادھر سے ۔

مجھے اب ادھر کوئی نا بلائے ۔

:chalo:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اررررررے باجو یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ سارے راز کھولے جا رہی ہیں۔ پہلے ان کو آنے تو دیں کہ آ کر مہرِ تصدیق ثبت کریں۔ اور یہ کیا آپ ان کو مٹھائی + مبارک کہنا تو بھول ہی گئیں۔

:lol: :lol: میں نے تو کچھ نہیں بولا :? صرف یہی بولا تھا کہ پاکستان کب ہو آئے ہیں مسلسل رابطے میں رہے ہیں پیچھلے تین مہینوں سے تو اب ظاہر ہے سوچ تو آتی ہے نا گئے کب ؟ اور آئے کب ؟ :lol: :lol:
شاید موبائل اٹلی کا ، پاکستان بھی ورک کرتا ہو ۔ :?

:D
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بالکل یہی بات ہے، رومنگ ہو گا اٹلی والا موبائیل۔

:lol: :lol:

جی بلکل ۔ کیونکہ ایسپیرڈر ایران ، برازیل اور تقریبا یورپ کے ہر ملک میں جاتے رہے ہیں تو اسی نمبر پر جہاں جس ملک میں ہوتے تھے اسی نمبر پر رابطہ رہا ہے ۔ :lol:
 
Top