عبدالغفورراجپوت
محفلین
میں نے ایسا تو نہیںکہا کہ آپ نےمذہبی تعصبیت کے الفاظ استعمال کیے ہیں بلکہ یہ تو میں نے دوسرے ممبران کی پوسٹس کے analysis کے بعد رائے دی ہے
یہ سعودیہ میں کچھ مقامی رواج سے بات فرحت ہاشمی اور الہدٰی تک کیسے پہنچی؟
اصل خبر کی طرف واپس آتے ہوئے: کوئی پلیز یہ تو بتائے کہ جب شوہر نے خاتون کی شکل ہی نہیں دیکھی تو ان کے اولاد کیسے ہو گئی؟؟؟؟
۔سائینس کی ترقی
یہ ہمارا قصور نہیں ہے بھئی آ جا کے ہماری سب کی تان اسلام پر ہی ٹوٹتی ہے۔ دنیا میں جہاں بھی کسی مسلمان میں کوئی برائی ہو، سب کا غصہ اسلام پر ہی نکلتا ہے۔
ارے بھئ اسلام اور الھدٰی کو کیوں گھیسٹ رہے ہو جبکہ یہ کوئی علاقائی رسم ہے
نہ مانو، تمہارے نہ ماننے سے کیا ہوتا ہے۔