مبارکباد شادی و خانہ آبادی

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔اللہ ڈھیروں خوشیوں سے نوازے۔شکر ہے کافی عرصہ بعد محفل پہ ایک اچھی خبر سنی۔
کیا خیال ہے ایک ولیمہ اردو محفل پہ بھی ہوجائے۔
 

ام اویس

محفلین
بَارَكَ اللهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكُمَا وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ

اللہ عزوجل آپ کو برکت دے اور آپ پر برکت نازل فرمائے اور آپ دونوں میں بھلائی رکھے۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو مہدی میاں۔ یہ تو واقعی بڑا سنگ میل ہے۔ اللہ اس رشتے کو دونوں کے لیے خیر رکھے اور دونوں کو دونوں دنیاؤں میں تمام تر کامیابی عطا کرے۔ آمین
 
Top