اس کا خاص اہتمام کیا گیا تھا، مجھے خوشی ہے کہ آپ نے غور فرمایا(دعوت نامے میں اردو اعداد کا استعمال پسند آیا!)
جی ہاں، جب تیسرے دن ہو سکتی ہے قربانی تو آٹھویں دن کیوں نہیں؟!مبارک ہو بھائی ۔۔۔آپ نے تو اپنی قربانی ہی پیش کردی
واقعی درست پکڑا ہے زیککیا آپ کی ہونے والی دلہن کا نام واقعی دختر نیک اختر ہے؟
دو ، چار کر لیں ایسی دعوت کا کیا فائدہ جیسے کھایا ہی نا جاسکے ؟؟؟ تصویر کہانیکیا خیال ہے ایک ولیمہ اردو محفل پہ بھی ہوجائے۔
بہت بہت مبارک ہو۔اللہ ڈھیروں خوشیوں سے نوازے۔شکر ہے کافی عرصہ بعد محفل پہ ایک اچھی خبر سنی۔
کیا خیال ہے ایک ولیمہ اردو محفل پہ بھی ہوجائے۔