جی 22 جولائی(2017) 2 دن قبلپروفیسر حسن اکبر کمال کا بھی کچھ دن قبل انتقال ہو ہے۔
لاجوابمعذرت وقت نے بدلنا ہے
آ گئی وہ گھڑی خداحافظ
دیکھنے والو تبسم کو کرم مت سمجھو
تصویر نمبر 66
ان کا ایک شعر جس کی وجہ
تصویر نمبر 62
کچھ دن پہلے انس معین کی وجہ سے ان تعارف ہوا
تصویر نمبر 64
اتنا جانتے ہیں تو نام بھی بتاہ دیںکچھ دن پہلے انس معین کی وجہ سے ان تعارف ہوا
4 جون، 1984ء کو انہوں نے کراچی میں ٹرین کے نیچے آکر جان دے دی
نظم کی شاعرہ تھی
سارہ شگفتہاتنا جانتے ہیں تو نام بھی بتاہ دیں
بھائی جیسی ان کی صحت ہے ان کا تو کوئی نام ہی نہیں ہوا ہو گاایک شاعر کا نام بتانا رہ گیا ہے 65 نمبر تصویر کا
تصویر نمبر 65
آہ کرتا ہوں تو آتی ہے پلٹ کر یہ صدابھائی جیسی ان کی صحت ہے ان کا تو کوئی نام ہی نہیں ہوا ہو گا
آہ کرتا ہوں تو آتی ہے پلٹ کر یہ صدا
عاشقوں کے واسطے باب اثر کھلتا نہیں
ْْْْْ۔۔۔۔۔
ایک ہم ہیں رات بھر کروٹ بدلتے ہی کٹی
ایک وہ ہیں دن چڑھے تک جن کا در کھلتا نہیں
۔۔۔۔۔
گزرنے کو تو گزرے جا رہے ہیں راہ ہستی سے
مگر ہے کارواں اپنا نہ میر کارواں اپنا
۔۔۔۔۔
حسن کا ہر خیال روشن ہے
عشق کا مدعا کسے معلوم
۔۔۔۔
پہلی سی لذتیں نہیں اب درد عشق میں
کیوں دل کو میں نے ظلم کا خوگر بنا دیا
۔۔۔۔
تیری جفا وفا سہی میری وفا جفا سہی
خون کسی کا بھی نہیں تو یہ بتا ہے کیا شفق
۔۔۔
وہ درد ہے کہ درد سراپا بنا دیا
میں وہ مریض ہوں جسے عیسیٰ بھی چھوڑ دے
سحر عشق آبادی[/QUOTE
واہ واہ واہ یار ایک سے ایک اللہ اللہ