محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
حبیب جالب
تصویر نمبر 19
حبیب جالب
تصویر نمبر 19
احمد ندیم قاسمی
تصویر نمبر 20 ارض پاک سے محبت کرنے والے انہیں پہچانتے ہیں
کوئی شعر نہیں یاد تھا کیا سر اقبال کا بھائی جان ؟؟ڈاکٹر علامہ اقبال
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراکوئی شعر نہیں یاد تھا کیا سر اقبال کا بھائی جان ؟؟
دلیلِ صبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابیسارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
امرتا پریتم ان کا کوئی اردو کلام میری نظر سے نہیں گزرا
تصویر نمبر 25 پدم شری حاصل کرنے والی بھارتی شاعرہ
ن م راشد
تصویر نمبر 24 شہید راشد منہاس کے نام
منیر نیازی
تصویر نمبر 23 نیاز مند شاعر
مولانا الطاف حسین حالی
تصویر نمبر 21 مشہور سیاستدان کے نام جو ہمیشہ مہاجر ہی رہے
ن م راشد کا شعر نہیں یاد کیا بھائی جان ؟؟ن م راشد
یہ پنجابی شاعرہ ہیں اردو میں کوئی کلام ملے ریت میں سے سوئی تلاش کرنے کے مقابل ہیں ان کا پنجابی مشہور کلام پیش خدمت ہےامرتا پریتم ان کا کوئی اردو کلام میری نظر سے نہیں گزرا
لاکھ کہتے رہیں ظلمت کو نہ ظلمت لکھناحبیب جالب
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گااحمد ندیم قاسمی
ہم نے ان کی نظمیں ہی پڑھی ہیں غزل کوئی یاد نہیں آ رہی کہ پڑھی ہون م راشد کا شعر نہیں یاد کیا بھائی جان ؟؟