محمد تابش صدیقی
منتظم
حالانکہ ان کو اندھیرے میں بھی پہچانا جا سکتا ہے
شاعروں سے بے چہرہ محبت ہے
حالانکہ ان کو اندھیرے میں بھی پہچانا جا سکتا ہے
شاعروں سے بے چہرہ محبت ہے
جی اس تھریڈ میں کچھ موجود ہیں۔کیا یہاں کی لائبریری میں موجود ہے؟
انہیں پہچاننے سے زیادہ ہم متذکرہ کلاسک کے لیے متجسس ہیںان کی ایک نظم کو "کلاسک" کا درجہ حاصل ہے۔ سرکارِ برطانیہ کے ملازم تھے۔
یہ شاعر تو رہ گئےان کی ایک نظم کو "کلاسک" کا درجہ حاصل ہے۔ سرکارِ برطانیہ کے ملازم تھے۔
خوشی محمد ناظران کی ایک نظم کو "کلاسک" کا درجہ حاصل ہے۔ سرکارِ برطانیہ کے ملازم تھے۔
انہیں پہچاننے سے زیادہ ہم متذکرہ کلاسک کے لیے متجسس ہیں
عطا الحق قاسمیایک دو تصاویر میری طرف سے بھی،
موجودہ دور کے شاعر ہیں اور اچھے شاعر ہیں۔
اصغر گونڈوی انہیں چہرے سے پہچان لیاامام الہند مولانا ابوالکلام آزاد ان کی بہت زیادہ تعریف کرتے تھے۔
زبردست!!خوشی محمد ناظر
دھن دولت آنی جانی ہے، یہ دنیا رام کہانی ہے
یہ عالَم، عالَمِ فانی ہے، باقی ہے ذاتِ خدا بابا
جوگی
امجد حیدر آبادی
آپ میں سے کون پہچان سکتا ہے۔محترم دکن کے مشہور شاعر ہیں۔
رہ تو یہ گیے
آپ میں سے کون پہچان سکتا ہے۔محترم دکن کے مشہور شاعر ہیں۔
نام بھی پہلی بار ہی سنا ہے کوئی شعر بھی پوسٹ کریںامجد حیدر آبادی
درست ۔امجد حیدر آبادیامجد حیدر آبادی
منیر نیازی
عصری حسیت کا شاعر ۔نام کوں بتائے گا؟
احمد مشتاقایک دو تصاویر میری طرف سے بھی،
موجودہ دور کے شاعر ہیں اور اچھے شاعر ہیں۔
رشتہَ تارِ تمنا نہیں ٹوٹا اب تک
اب بھی آنکھوں میں تری زلف کا خم رہتا ہے
اردو محفل کے بزرگ رکن اور ہمارے محترم سید انور جاوید ہاشمی صاحب
اپنے ہم عصر شاعروں سے بہت مختلف ہیں۔ذر نام تو بوجھو؟
آوازوں پر کان لگائے تھی محفل ”اردو محفل!‘‘
میں ہی لبوں پر مہر لگائے بیٹھا تھا
ہم تو اک بار اُس کے ہوجائیںنام بھی پہلی بار ہی سنا ہے کوئی شعر بھی پوسٹ کریں