فہد اشرف
محفلین
وحشت کلکتوی؟؟
تصویر نمبر 34 متحدہ ہندوستان کے درالحکومت سے تعلق رکھنے والے شاعر
وحشت کلکتوی؟؟
تصویر نمبر 34 متحدہ ہندوستان کے درالحکومت سے تعلق رکھنے والے شاعر
ایک کوشش پھر کریں بھائی جانوحشت کلکتوی؟؟
یہ تو افتخار عارف جیسے لگ رہے ہیں لیکن ان کا ساہیوال سے کیا تعلق
تصویر نمبر 32 ساہیوال کے نام
اشارے:
دل تھا پہلو میں تو کہتے تھے تمنا کیا ہے
اب وہ آنکھوں میں تلاطم ہے کہ دریا کیا ہے
شوق کہتا ہے کہ ہر جسم کو سجدہ کیجیے
آنکھ کہتی ہے کہ تو نے ابھی دیکھا کیا ہے
ٹوٹ کر شاخ سے اک برگ خزاں آمادہ
سوچتا ہے کہ گزرتا ہوا جھونکا کیا ہے
کیا یہ سچ ہے کہ خزاں میں بھی چمن کھلتے ہیں
میرے دامن میں لہو ہے تو مہکتا کیا ہے
دل پہ قابو ہو تو ہم بھی سر محفل دیکھیں
وہ خم زلف ہے کیا صورت زیبا کیا ہے
ٹھہرو اور ایک نظر وقت کی تحریر پڑھو
ریگ ساحل یہ رم موج نے لکھا کیا ہے
توصیف تبسماشارے:
کتاب کا نام: کوئی اور ستارہ
پاکستان کے معمر ترین شاعر (غالباً): عمر پچانوے برس
زیک آپ نے ساتھ کوئی اشارہ نہیں دیا۔ اس طرح بوجھنا تو مشکل ہے۔
توصیف تبسم
آپ نے جو غزل دی تھی اسی کی مدد سےتلاش کیا
اشارے سے بوجھنا کون سا ممکن ہو جائے گا۔زیک آپ نے ساتھ کوئی اشارہ نہیں دیا۔ اس طرح بوجھنا تو مشکل ہے۔
تابش بھائی کیا امیج موبائل سے بھی سرچ ہو سکتی ہے؟ اگر ہاں تو کیسے؟اشارے سے بوجھنا کون سا ممکن ہو جائے گا۔
گوگل پر تو شاعرہ سرچ ہو جاتی ہیں۔ اب پسند کی شاعری تو پڑھنے پر ہی ملے گی۔
میرا نہیں خیال۔ زیادہ کوشش نہیں کی۔ سطحی طور پر دیکھا تو آپشن نہیں ملی۔تابش بھائی کیا امیج موبائل سے بھی سرچ ہو سکتی ہے؟ اگر ہاں تو کیسے؟
ہمارا اشارہ ادب میں ان کی خدمات کی طرف تھا۔ انگریزی ادب کی طالبہ کے طور پہ شاید ہم بوجھ لیتے۔اشارے سے بوجھنا کون سا ممکن ہو جائے گا۔
گوگل پر تو شاعرہ سرچ ہو جاتی ہیں۔ اب پسند کی شاعری تو پڑھنے پر ہی ملے گی۔
میں دے دیتا ہوں ہنٹ، "کشورِ حسین شاد باد"
تصویر نمبر 39 کوئی ہنٹ سمجھ نہیں آئی
شاہد احمد دہلوی۔ لیکن یہ شاعر نہیں تھے جب کہ لڑی صرف شاعروں کے متعلق ہے۔
تصویر نمبر 34 متحدہ ہندوستان کے درالحکومت سے تعلق رکھنے والے شاعر
ہم دیکھیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
تصویر نمبر 19
نام ہی بتا دیا آپ نے ویسے ہنٹ دے دی تھی لگتا ہے ہمارے بھائی کو پسند ہیں یہ شاعرہ جو اتنی یاد ہیںمیں دے دیتا ہوں ہنٹ، "کشورِ حسین شاد باد"
الطاف حسین حالی
تصویر نمبر 21 مشہور سیاستدان کے نام جو ہمیشہ مہاجر ہی رہے
کشور ناہیدمیں دے دیتا ہوں ہنٹ، "کشورِ حسین شاد باد"