عبد الرحمٰن
محفلین
جب لسٹ بنا رہا تھا وہی نام آیا لکھ لیا۔۔ غلطی ہو گئی ( طارق عزیز)شاہد احمد دہلوی۔ لیکن یہ شاعر نہیں تھے جب کہ لڑی صرف شاعروں کے متعلق ہے۔
جب لسٹ بنا رہا تھا وہی نام آیا لکھ لیا۔۔ غلطی ہو گئی ( طارق عزیز)شاہد احمد دہلوی۔ لیکن یہ شاعر نہیں تھے جب کہ لڑی صرف شاعروں کے متعلق ہے۔
یہ کنور مہندر سنگھ بیدی سحر ہیں۔ یہ بھی بتاتا چلوں کہ سکھوں کے بیدی خاندان کا سیدھا تعلق گورو نانک سے ہے یعنی یہ گورو نانک کی اولاد میں سے ہیں۔
تصویر نمبر37 منٹگمری سے تعلق رکھنے والے شاعر
نام ہی بتا دیا آپ نے ویسے ہنٹ دے دی تھی لگتا ہے ہمارے بھائی کو پسند ہیں یہ شاعرہ جو اتنی یاد ہیں
میں نے تو قومی ترانے کا ایک مصرع لکھا تھا۔ غلطی ہو گئی، مجھے یہ لکھنا چاہیے تھا کہ کیا "کشورِ حسین شاد باد" ناہید اختر نے بھی گایا ہےکشور ناہید
یہ ہنٹ نہیں تھا یہ تو آپ نے بوٹی مافیا والا کام کیا ہے .
ایک شعر توبنتا ہے اب ان کا اگر اتنا جانتے ہیں شعر بھی یاد ہو گا( 17 جولائی یوم وفات بھی ہے)یہ کنور مہندر سنگھ بیدی سحر ہیں۔ یہ بھی بتاتا چلوں کہ سکھوں کے بیدی خاندان کا سیدھا تعلق گورو نانک سے ہے یعنی یہ گورو نانک کی اولاد میں سے ہیں۔
ان شوخ حسینوں کی نرالی ہے ادا بھیایک شعر توبنتا ہے اب ان کا اگر اتنا جانتے ہیں شعر بھی یاد ہو گا( 17 جولائی یوم وفات بھی ہے)
توصیف تبسم
دل تھا پہلو میں تو کہتے تھے تمنا کیا ہے
اب وہ آنکھوں میں تلاطم ہے کہ دریا کیا ہے
شوق کہتا ہے کہ ہر جسم کو سجدہ کیجیے
آنکھ کہتی ہے کہ تو نے ابھی دیکھا کیا ہے
ٹوٹ کر شاخ سے اک برگ خزاں آمادہ
سوچتا ہے کہ گزرتا ہوا جھونکا کیا ہے
کیا یہ سچ ہے کہ خزاں میں بھی چمن کھلتے ہیں
میرے دامن میں لہو ہے تو مہکتا کیا ہے
دل پہ قابو ہو تو ہم بھی سر محفل دیکھیں
وہ خم زلف ہے کیا صورت زیبا کیا ہے
ٹھہرو اور ایک نظر وقت کی تحریر پڑھو
ریگ ساحل یہ رم موج نے لکھا کیا ہے
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
تصویر نمبر 38 قابلیت کے ماہر شاعر
دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں
تصویر نمبر 39 یہ کسی بھی ہنٹ کے محتاج نہیں لاجواب شاعری، خوبصورت چاند کی مانند روشن چہرہ ، عشق حقیقی میں رنگے ہوئے شاعر
میری سوچ مجھے کس رتبے پر لے آئی
جو خاندانی رئیس ہیں وہ رکھتے ہیں لہجہ نرم اپنا
تمھارا انداز بتا رہا ہے ابھی یہ دولت نئی نئی ھے
شبینہ ادیب فرام بھارت
تصویر نمبر 16
پیر نصیرالدین شاہ نصیر
تصویر نمبر 39 یہ کسی بھی ہنٹ کے محتاج نہیں لاجواب شاعری، خوبصورت چاند کی مانند روشن چہرہ ، عشق حقیقی میں رنگے ہوئے شاعر
میرا شیطان مر گیا شاید
تصویر نمبر 42 ؟؟
یہ کون سا شعر ہے؟ہم دیکھیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
جالب