عبد الرحمٰن
محفلین
توہین عدالت کی سماعت آج رات کو 8 بجے کے بعد ہو گی تب تک کے لیے اللہ نگہبانیہ بھی توہین ہے عدالت کی
نواز شریف کا عدالت میں آج کیا بنا ؟؟تاریخ ملی یا فیصلہ ہوا ؟؟
توہین عدالت کی سماعت آج رات کو 8 بجے کے بعد ہو گی تب تک کے لیے اللہ نگہبانیہ بھی توہین ہے عدالت کی
کیا ہوابشیر بدر
تاریختوہین عدالت کی سماعت آج رات کو 8 بجے کے بعد ہو گی تب تک کے لیے اللہ نگہبان
نواز شریف کا عدالت میں آج کیا بنا ؟؟تاریخ ملی یا فیصلہ ہوا ؟؟
تاریخ پر تاریخ تاریخ پر تاریخ یہاں صرف تاریخ ملتی ہے جج صاحب انصاف نہیں ملتا
جیسے دل دھڑک رہا ہے لگتا ہے کسی کو شدت والا پیار یاد آ گیا ہے ؟کیا ہوا
بھائی غالب کا شعر یاد آ گیاتاریخ پر تاریخ تاریخ پر تاریخ یہاں صرف تاریخ ملتی ہے جج صاحب انصاف نہیں ملتا
مجھ سے کیاجیسے دل دھڑک رہا ہے لگتا ہے کسی کو شدت والا پیار یاد آ گیا ہے ؟
اللہ اللہ یہ تو کومنٹ کرنے والے کو ہی معلوم ہو گا ہم مکمل لا تعلقی کا اظہار کرتے ہیں بلکہ انکار کرتے ہیںمجھ سے کیا
انور مسعودفارسی کے اُستاد اور اردو پنجابی کے مشہور شاعر اپنی زوجہ محترمہ کے ساتھ۔
جی ہاں یہی ہیںانور مسعود
موٹے شیشوں کی ناک پر عینک
کان میں آلۂ سماعت ہے
منہ میں مصنوعی ایک بتیسی
چوتھے مصرع کی کیا ضرورت ہے؟
لاجوابتم نے سچ بولنے کی جرأت کی
یہ بھی توہین ہے عدالت کی
سلیم کوثر
محترمہ فہمیدہ ریاض
تصویر نمبر48
کلام سُنا تھا کچھ لکھ بھی دیں ایک شعرپچھلے دنوں محفل پہ ہی ان کا کلام سنا تھا سو شکل یاد رہ گئی
صوفی غلام مصطفے تبسم
تصویر نمبر 49
نظم تھی ان کی اور بھی کئی ساری نظمیں پڑھی ہیں غزل کوئی نظر سے گزری نہیںکلام سُنا تھا کچھ لکھ بھی دیں ایک شعر
یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطرابصوفی غلام مصطفے تبسم