عینی شاہ
محفلین
جون ایلیا آدم خور تھے؟
جون ایلیا آدم خور تھے؟
منے کے بچے تم باز آ جاؤ اچھا محترمہ کیوں لکھا ہے مجھے
لگتا ہے آپ کو بھی کاٹے ماٹے لینے کا شوق ہوا پڑا ہےپہلی مرتبہ کسی کو احترام ملنے پر اتنا نالاں ہوتے دیکھا ہے۔ یا حیرت!
اب ببر شیر اشتہا ہے میریاب ببر شیر اشتہا ہے میری
شاعروں کو تو کھا چُکا ہوں میں
جون مجھے پسند ہے لیکن ایسے اشعار، کہ جن میں نہ تو شعریت ہو اور نہ ہی دیگر خوبصورتی، کی ادبی اہمیت صفر ہے۔
شیروں کو کچا کھائیں گے یا پکا کر؟ لیکن دھیان رہے کہ شیروں کی نسل کو خطرہ ہے اور اگر معلوم ہو گیا کہ یہاں لوگ شیروں پر اشتہا مٹا رہے ہیں تو وائلڈ لائف والے پکڑ لیں گے۔اب ببر شیر اشتہا ہے میری
شاعروں کو تو کھا چُکا ہوں میں
اس کا مطلب ہے جون صاحب نے بڑا احسان کیا تھا تب کی عوام پر
سوچ رہا ہوں میں بھی اشتہا مٹا ہی لوں اب، ثواب بھی ملے گا اور دعائیں بھی
پر میں شاعروں کے ساتھ نقادوں پہ بھی منہ صاف کروں گا
کیا قرینہ ہے شعر کہنے کااب ببر شیر اشتہا ہے میری
شاعروں کو تو کھا چُکا ہوں میں
اب ببر شیر اشتہا ہے میری
شاعروں کو تو کھا چُکا ہوں میں
اس کا مطلب ہے جون صاحب نے بڑا احسان کیا تھا تب کی عوام پر
سوچ رہا ہوں میں بھی اشتہا مٹا ہی لوں اب، ثواب بھی ملے گا اور دعائیں بھی
پر میں شاعروں کے ساتھ نقادوں پہ بھی منہ صاف کروں گا
وہ تو جون ایلیا صاحب نے پہلے شاعر کھائے پھر شاعروں کے ختم ہونے کے بعد انہیں ببر شیر کی بھوک لگی، پر میں تو ابھی شاعر اور نقاد کھانے کا سوچ رہا ہوں۔ارے بھائی، کہیں آرمی میں جرنیلی کے عہدے پر تو فائز نہیں ہو گئے جو انسانوں کے بعد اب "شیر" کھانے کی طلب ہو رہی ہے۔
گستاخی ہو گئی کہ "آنٹی" کی جگہ "محترمہ" کا لفظ استعمال کر بیٹھا۔ مجھے تو خود پہ یقین نہیں آ رہا کہ اتنی سنگین غلطی ہوش و حواس میں مَیں کیسے کر سکتا ہوں۔ یقینا یہ نیند کا خمار ہی تھا کہ جو ایسی فاش غلطی کروا گیا۔منے کے بچے تم باز آ جاؤ اچھا محترمہ کیوں لکھا ہے مجھے
جون ایلیا آدم خور تھے؟
منےےےےےےےےےےےےے کے بچے دال دال پکے آدھے سچے پورے جھوٹے باز آ جاؤ اچھاااااااگستاخی ہو گئی کہ "آنٹی" کی جگہ "محترمہ" کا لفظ استعمال کر بیٹھا۔ مجھے تو خود پہ یقین نہیں آ رہا کہ اتنی سنگین غلطی ہوش و حواس میں مَیں کیسے کر سکتا ہوں۔ یقینا یہ نیند کا خمار ہی تھا کہ جو ایسی فاش غلطی کروا گیا۔
میں دلی طور پہ بہت معذرت خواہ ہوں آنٹی
اس مراسلے پہ تین چار کانٹے بنتے ہیں۔ اول تو یہ کہ منے کا بچہ کوئی نہیں پھر کوئی دال دال پکا کیسے ہو سکتا ہے، ہاں دال البتہ پکی ہو سکتی ہے لیکن وہ بھی ایک ہی دفعہ پکتی ہے دو دفعہ پکے تو دال دال کالی ہو جاتی ہے اور کالی کالی چیزیں بہت کالی ہوتی ہیں اتنی کالی کہ بس کالی ہوتی ہیں۔ تیسری بات یہ کہ آدھا سچ اور پورا جھوٹ والا محاورہ کنفیوشس کے معیار کا نہیں لگ رہا۔ اگر الٹا ہوتا کہ پورا سچا آدھا جھوٹ۔۔۔ تو پھر بھی بات بنتی تھی۔ ویسے سنا ہے کہ یہ ایسے ہے 'آدھا سچ اور آدھا جھوٹ' لیکن کئی لوگ ایسے بھی لکھتے ہیں 'آدھا جھوٹ اور آدھا سچ'۔ اب پتہ نہیں پہلے جھوٹ آتا ہے یا سچ یا پھر سچ آتا ہے یا جھوٹ۔ یہ بہت کنفیوژنگ سٹیٹ ہے۔ اس سٹیٹ پہ جا کے سوچنے سے اچھا تو دال پکانا ہے اور وہ بھی ایک دفعہ۔ اب اگر اتنے سارے جھمیلے ہوں تو بندہ کیسے باز آ سکتا ہےمنےےےےےےےےےےےےے کے بچے دال دال پکے آدھے سچے پورے جھوٹے باز آ جاؤ اچھااااااا
افف اللہ منے تم تو پتہ نہی کیا بلا ہو بھئیپتہ نہی کیا لکھا ہے اللہ کی قسم ایک بھی ورڈ سمجھ نہیں آیا مجھےاس مراسلے پہ تین چار کانٹے بنتے ہیں۔ اول تو یہ کہ منے کا بچہ کوئی نہیں پھر کوئی دال دال پکا کیسے ہو سکتا ہے، ہاں دال البتہ پکی ہو سکتی ہے لیکن وہ بھی ایک ہی دفعہ پکتی ہے دو دفعہ پکے تو دال دال کالی ہو جاتی ہے اور کالی کالی چیزیں بہت کالی ہوتی ہیں اتنی کالی کہ بس کالی ہوتی ہیں۔ تیسری بات یہ کہ آدھا سچ اور پورا جھوٹ والا محاورہ کنفیوشس کے معیار کا نہیں لگ رہا۔ اگر الٹا ہوتا کہ پورا سچا آدھا جھوٹ۔۔۔ تو پھر بھی بات بنتی تھی۔ ویسے سنا ہے کہ یہ ایسے ہے 'آدھا سچ اور آدھا جھوٹ' لیکن کئی لوگ ایسے بھی لکھتے ہیں 'آدھا جھوٹ اور آدھا سچ'۔ اب پتہ نہیں پہلے جھوٹ آتا ہے یا سچ یا پھر سچ آتا ہے یا جھوٹ۔ یہ بہت کنفیوژنگ سٹیٹ ہے۔ اس سٹیٹ پہ جا کے سوچنے سے اچھا تو دال پکانا ہے اور وہ بھی ایک دفعہ۔ اب اگر اتنے سارے جھمیلے ہوں تو بندہ کیسے باز آ سکتا ہے
اچھا تو اُس مراسلے کو سمجھنا بھی تھاافف اللہ منے تم تو پتہ نہی کیا بلا ہو بھئیپتہ نہی کیا لکھا ہے اللہ کی قسم ایک بھی ورڈ سمجھ نہیں آیا مجھے
میں نے تو کوئی نہی سمجھا جنھوں نے سمجھا انہوں نے اسے زبردست ریٹ کر دیا جبکہ اس میں کچھ تھا ہی نہیںاچھا تو اُس مراسلے کو سمجھنا بھی تھا
یہ بھی سوچنے اور غور کرنے کا مقام ہے کہ جس میں کچھ نہیں ہوتا، اُسی میں سب کچھ ہوتا ہےمیں نے تو کوئی نہی سمجھا جنھوں نے سمجھا انہوں نے اسے زبردست ریٹ کر دیا جبکہ اس میں کچھ تھا ہی نہیں