عینی شاہ
محفلین
ایک اور فلاسفی ویسے یہ تم مجھے پونٹ آؤٹ تو نہی کر رہےیہ بھی سوچنے اور غور کرنے کا مقام ہے کہ جس میں کچھ نہیں ہوتا، اُسی میں سب کچھ ہوتا ہے
ایک اور فلاسفی ویسے یہ تم مجھے پونٹ آؤٹ تو نہی کر رہےیہ بھی سوچنے اور غور کرنے کا مقام ہے کہ جس میں کچھ نہیں ہوتا، اُسی میں سب کچھ ہوتا ہے
یہ کونسا آؤٹ ہوتا ہے میں نے کیچ آؤٹ، بولڈ، رن آؤٹ، لیف بی فور وکٹ آؤٹ، اسٹمپ آؤٹ وغیرہ سنے اور دیکھے ہیں لیکن یہ پہلی بار سن رہا ہوںایک اور فلاسفی ویسے یہ تم مجھے پونٹ آؤٹ تو نہی کر رہے
یہ ایک نیو آؤٹ ہے جسے پوانٹ آؤٹ کہتے ہیں اور تم جیسے کرکٹ والے آؤٹس سمجھنے والے اسے کہاں سمجھ سکتے ہیں قلین بورڈ آؤٹ کہیں کےیہ کونسا آؤٹ ہوتا ہے میں نے کیچ آؤٹ، بولڈ، رن آؤٹ، لیف بی فور وکٹ آؤٹ، اسٹمپ آؤٹ وغیرہ سنے اور دیکھے ہیں لیکن یہ پہلی بار سن رہا ہوں
ایک گیٹ آؤٹ بھی ہوتا ہے کہ جو ٹیچرز اکثر لائق شاگردوں کو دیتے ہیں یا اکثر امی حضور یا ابا حضور ہماری شاعری وجہ سے دیتے ہیں ہمیںیہ ایک نیو آؤٹ ہے جسے پوانٹ آؤٹ کہتے ہیں اور تم جیسے کرکٹ والے آؤٹس سمجھنے والے اسے کہاں سمجھ سکتے ہیں قلین بورڈ آؤٹ کہیں کے
ویسے وہ گیٹ آؤٹ نہیں گٹ آؤٹ ہوتا ہے منے اور اس بات پر تو میں انکل اور آنٹی کو سلام پیش کرتی ہوں بلکل ٹھیک کرتے ہیں وہایک گیٹ آؤٹ بھی ہوتا ہے کہ جو ٹیچرز اکثر لائق شاگردوں کو دیتے ہیں یا اکثر امی حضور یا ابا حضور ہماری شاعری وجہ سے دیتے ہیں ہمیں
ویسے جو حشر اس دھاگے کا ہو چکا ہے، اب کہیں مزمل بھائی بھی ہمیں یہی والا آؤٹ نہ دے دیںویسے وہ گیٹ آؤٹ نہیں گٹ آؤٹ ہوتا ہے منے اور اس بات پر تو میں انکل اور آنٹی کو سلام پیش کرتی ہوں بلکل ٹھیک کرتے ہیں وہ
وہ دے کر تو دیکھیں آئے بڑے کہیں سےویسے جو حشر اس دھاگے کا ہو چکا ہے، اب کہیں مزمل بھائی بھی ہمیں یہی والا آؤٹ نہ دے دیں
ہم تھرڈ ایمپائر سے رجوع کر لیں گےوہ دے کر تو دیکھیں آئے بڑے کہیں سے
ہم تھرڈ ایمپائر سے رجوع کر لیں گے
جی نہیں ، صرف شاعر خور تھےجون ایلیا آدم خور تھے؟
اب ببر شیر اشتہا ہے میری
شاعروں کو تو کھا چُکا ہوں میں