محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
اس کا وزن تو بتادیں مجھ مبتدی کو۔دُکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالب
دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالب
واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں
سونا سوگند ہو گیا ہے غالب
اس کا وزن تو بتادیں مجھ مبتدی کو۔دُکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالب
دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالب
واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں
سونا سوگند ہو گیا ہے غالب
آمین۔۔۔۔!اللہ خوش رکھے علامہ صاحب، آپ کو بھی، مجھے بھی اور شیخ صاحب کو بھی۔
اس کا وزن تو بتادیں مجھ مبتدی کو۔
ارے بھئی وہ اوزان میں نے یاد تھوڑا ہی کرلیے ہیں۔رباعی کے اوزان پر تقطیع کرو بھئی۔ اب تقطیع کرنے میں تو آپ مجھ سے کافی بہتر ہو۔
یاد تو میں نے بھی نہیں کیے بھئی۔ بہر حال تقطیع اس طرح ہوگیارے بھئی وہ اوزان میں نے یاد تھوڑا ہی کرلیے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔ میرے خیال میں ایک ”رک“ کا اضافہ خطائے کاتب ہے نہ کہ خطائے غالب۔ واللہ اعلم۔یاد تو میں نے بھی نہیں کیے بھئی۔ بہر حال تقطیع اس طرح ہوگی
دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالب
دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالب
واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں
سونا سوگند ہو گیا ہے غالب
مفعول مفاعلن مفاعیلن فع
مفعولن فع فاعلن مفاعیلن فع
مفعول مفاعلن مفاعیل فعَل
مفعولن فاعلن مفاعیلن فع
جزاکم اللہ خیرا۔ میرے خیال میں ایک ”رک“ کا اضافہ خطائے کاتب نہ کہ خطائے غالب۔ واللہ اعلم۔
ترقی مبارک ہو جناب محمد اسامہ سَرسَری صاحب!رباعی کے اوزان پر تقطیع کرو بھئی۔ اب تقطیع کرنے میں تو آپ مجھ سے کافی بہتر ہو مفتی صاحب۔
خوب۔۔۔مستند ذرائع سے اور نسخوں سے رباعی اسی طرح ملی ہے۔ خطائے کاتب نہیں ہے اتنا تو ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں۔
من آنم کہ من دانم۔ترقی مبارک ہو جناب محمد اسامہ سَرسَری صاحب!
چائے سے یاد آیا، وہ آپ کی کینٹین کا کیا رہا؟ ۔۔من آنم کہ من دانم۔
چائے پلانے کا بہت شکریہ۔
کینٹین کو میں نے مصروفیات کے باعث محفلین کے حوالے کردیا ہے، جسے جو کھانا یا پینا خود بنایاپکالے۔چائے سے یاد آیا، وہ آپ کی کینٹین کا کیا رہا؟ ۔۔