امجد علی راجا
محفلین
ہاہاہاآپس کی بات ہے، میں نے نقلی تصویر کبھی بھی نہیں لگائی۔
اتفاق سے یہ تازہ ترین تصویر ہے (23 مارچ 2013ء)۔
اصل تصویر سے مراد، حلال چاند، اور پھر پھول ہے۔ ویسے وہ تصاویر بھی درست تھیں، حلال چاند بھی ہیں آپ اور سخن کے چمن میں گلاب کا پھول بھی۔