امجد علی راجا
محفلین
شکریہ نایاب بھیا!بہت خوب راجا صاحب
شکریہ نایاب بھیا!بہت خوب راجا صاحب
بہت خوب اسامہ بھیا!شاعر کی ہر اک چیز ہے لے میں ڈھلیہر چیز خواہ اس کی خفی ہو یا جلیظاہر ہے اس کے نام سے مستفعلیامجد علی ، امجد علی ، امجد علی
شکریہ بھلکڑ بھیا!بہت خوب۔
آخری مصرعہ سائیکل نے کہا ہے نا باجی، اس لئے زیادہ ترنم ہے
آہو جی کیوں نہیںسائیکل بدل لوں؟ مجھے آفس آپ ڈراپ کیا کریں گے کیا؟
لو فر سٹن لگا جے میں سیکل۔آہو جی کیوں نہیں
رستے میں تم اتار کے گاڑی بھی لے گئے
"تنہا کٹے کسی کا سفر، تم کو اس سے کیا"
گراری سائیکل کا حصہ ہی تو ہے! اور گھومنے کی چیز بھی! مزید کیا عرض کریں امجد علی راجا صاحب۔ذرا وضاحت کی درخواست ہے، یہاں گراری سے مراد شاعر کا دماغ تو نہیں
ماشاءاللہ داد دینی پڑے گی آپ کی یادداشت کو۔ سلامت رہیں شوکت بھیا!جناب چلئے اب آپ کو سائیکل تو نصیب ہوئی، ورنہ ایک دن وہ تھا جب آپ کو شکایت تھی کہ:
جناب، اب آپ کا سفر تنہا نہیں کٹے گا، موسیقی بھرے ماحول میں، آپ اور آپ کی سائیکل، اکثر یہ باتیں کریں گی۔۔۔خیر جناب چھوڑئے، اس سلسلہ فلم کے نغمہ کو، آپ نے تو بارہا سنا ہو گا اسے۔۔۔
شکریہ استادِ محترم!گراری سائیکل کا حصہ ہی تو ہے! اور گھومنے کی چیز بھی! مزید کیا عرض کریں امجد علی راجا صاحب۔
خوب انجوائے ہو رہا ہے۔ گڈ
ہاہاہاہا، الیکشن کے دنوں میں مصرعہ بدل جائے گاچوں چک چراں چوں چک چراںچوں چک چراں
چوں چک چراں چوں چک چراںچوں چک چراں
چوں چک چراں چوں چک چراںچوں چک چراں
بس الیکشن قریب ہے، تھوڑا دھیان رکھیں
گاڑی میں تو پکے شاعر جاتے ہیں نا بھیا! آپ تو گاڑی میں بٹھا گئے، بعد میں پتہ چلا کہ اس گاڑی کی سواری منجے ہوئے شعراء کو ہی نصیب ہوتی ہے، اس لئےگاڑی سے سائیکل پر آگئےبہت خوب راجا صاحب۔۔۔ ۔ ویسے ہم نے تو آپ کو چابی دے کر شاعری کی گاڑی میں سوار کیا تھا ،یہ سائیکل کہاں سے آگئی ؟
استادِ محترم یہ اچھا کیا جو اپنی اصلی تصویر لگا لی۔ اب تصویر دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ آپ سے روبرو بات ہو رہی ہے۔اچھا کہا ہے، راجا صاحب!
ہاہاہاہا، الیکشن کے دنوں میں مصرعہ بدل جائے گا
کرسی کہاں کرسی کہاں کرسی کہاں
استادِ محترم یہ اچھا کیا جو اپنی اصلی تصویر لگا لی۔ اب تصویر دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ آپ سے روبرو بات ہو رہی ہے۔