چلو دے ہی دوں مبارک میں تو۔۔ شاذیہ نے تو انکار کر دیا ہے تو شمشاد کا دل نہ ٹوٹ جائے۔۔۔
اس مذاق سے قطعِ نظر۔۔۔ شمشاد تو واقعی اس کے مستحق ہیں کہ تین کیا ان کو تین سو اوارڈس دئے جائیں۔
میں آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
بعض مواقع ایسے ہوتے ہیں جہاں دوستوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں تو یہ بھی ایک ایسا ہی موقع ہے۔
میں آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
بعض مواقع ایسے ہوتے ہیں جہاں دوستوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں تو یہ بھی ایک ایسا ہی موقع ہے۔
بھائی لوگو۔۔۔۔شمشاد بھائی کو ایوارڈ ملے کوئی نئی گل تان نہیں۔پر زینب کو ملے یہ ضرور نئی گل ے پر مینوںکوئی پچھ ای نہیں رہا۔حد وہ گئی بھایئوں کی بے وفائی کی بھی جاو میں نہیں بولدی ہن
شمشاد بھائی کو تو اب جرنیلِ محفل کا خطاب ملنا چاہیے جو اپنے سینے پر تمغوں کی قطاریں سجائے ہوئے ہیں۔ آپ کو سلیوٹ ہے
جرنیل شمشاد بھائی جیسا ہو تو کون ہوگا جو سیلوٹ نہیں مارے گا؟؟ (سیاسی حملے کا سیدھا جواب)لگدا تسی جرنیلاں نوں ای سیلوٹ ماردے او
جرنیل شمشاد بھائی جیسا ہو تو کون ہوگا جو سیلوٹ نہیں مارے گا؟؟ (سیاسی حملے کا سیدھا جواب)