شمشاد بھائی ۔۔۔ یقین کریں ، میں بھی پہلے جیسے فراغت کے دن ڈھونڈتا ہوں ۔ مگر زندگی اسی کا نام ہے ۔ بس گاہے بہ گاہے یہاں آکر سلام دعا لیکر چلا جاتا ہوں ۔ کام کے دوران جب سے انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہوئی ہے تو کچھ آنا ممکن ہو رہا ہے ۔ دیکھیں کب ۔آپ جیسے دوستوں کی کمی محسوس ہوتی ہے ظفری بھائی۔
یہ اردو محفل کی لائبریری میں خدمات انجام دینے پر دیئے گئے ہیں۔ اس کی انچارج سیدہ شگفتہ ہیں۔ فرحت کیانی اور ماوراء ان کی ساتھی ہیں جن کے بغیر لائبریری کا کام چلنا مشکل ہے۔
تمہیں بھی ایوارڈ ملے ہیں، تم نے کتنے عشائیے دیئے ہیں اور کتنے اراکین کو دیئے ہیں؟
یہ انچارج میں ساری لڑکیاں کیوں ہیں؟؟؟
چلو ٹھیک ہے لڑکیاں ہی رہیں ہماری جان تو چھوٹی نا اسی بہانے لڑکیاں بھی کچھ کام کر لے گی
یہ انچارج میں ساری لڑکیاں کیوں ہیں؟؟؟
چلو ٹھیک ہے لڑکیاں ہی رہیں ہماری جان تو چھوٹی نا اسی بہانے لڑکیاں بھی کچھ کام کر لے گی
حقوق نسواں کے بل کے تحتیہ انچارج میں ساری لڑکیاں کیوں ہیں؟؟؟ چلو ٹھیک ہے لڑکیاں ہی رہیں ہماری جان تو چھوٹی نا اسی بہانے لڑکیاں بھی کچھ کام کر لے گی
زہین ہی ہوتی ہیں کاش کہ ذہین ہوتیں ۔۔لڑکیاں ہمیشہ سے زہین ہوتی ہیں اور لڑکوںکی طرح کام چور نہیں ہوتیں نا اسی لیے
مجھے اس پر اعتراض ہے کہ کبڈی خالصتا مرادنہ کھیل ہےخرم بھائی کہتی تو زینب ٹھیک ہی ہے لیکن کسی حد تک۔ اور لڑکیوں نے یہاں پالا مار لیا ہے۔
تعبیر بی بی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزاج شریف کیسے ہیں؟
وسلام