نیرنگ خیال
لائبریرین
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ہے؟
پڑھے لکھے کو فارسی کیا ہے
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ہے؟
بات کیا ہوئی ہے۔۔۔ ۔
پڑھے لکھے کو فارسی کیا ہے
بعض جملے آدے ادھورے ہی ٹھیک ہیںمنے جملہ پورا کیا کر شاباش ۔۔۔ ۔۔
ویسے بھی خالی جگہ والا تو سوال ہی فوت ہوتا جارہا ہے!!!!!
اگر بعض ہوں تو ناں۔۔۔۔۔۔بعض جملے آدے ادھورے ہی ٹھیک ہیں
اچھا !!!!آپ تو مصروف ہو۔۔۔ ۔۔!!!!
کوئی بات نہیں!!!میں تو ویہلا ہوں ناں!!!!!
دراصل میں ایک نیا دھاگہ کھولنے جا رہا ہوں۔۔۔ جس میں تقریباَ روزانہ ایک مشکل سا قول ہو گا۔۔۔ ۔۔اب اس ناسمجھ کو تو سمجھ میں آتا نہیں۔۔۔ ۔۔۔ اس لئے پلے آپ سے اس کا تئیا پانچا بنوا کر پھر دوسرے لوگوں سے تبصرہ کروا کہ سمجھنے کی کوشش کیا کروں گا۔۔۔ !!!!!!!
اجازت مرحمت فرمائی جائے!!!!!!
اقوال میں لاؤں گا۔۔۔۔۔۔۔۔جناب نے بس تئیا پانچا کرنا ہے!!!!ہیں!!!
یہ کس قسم کا دھاگہ کھولنے کا ارادہ۔۔۔ ۔
میں مشکل اقوال کہاں سے لاؤں گا۔۔۔ اپنے پاس تو لے دے کر اک شاپر ہی ہے۔۔۔ ۔۔۔
اقوال میں لاؤں گا۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔جناب نے بس تئیا پانچا کرنا ہے!!!!
اوکے !!!!میں کروں یا آپ کرتے ہیں!!!!!!!!ہممم چلو شروع کرتے ہیں۔۔۔ کوئی نہ کوئی سبیل تو بن ہی جائے گی۔۔۔ ۔ اس کو مزید مشکل بنانا ہوا تو اپنے مہدی نقوی حجاز صاحب کس دن کام آئیں گے۔۔۔ ۔
اوکے !!!!میں کروں یا آپ کرتے ہیں!!!!!!!!
نہیں بھیا!!!!دھاگہ شروع کرنے سے پہلے وہ جو ایموشنل ہتیا چار اے وہ آپ ہی کرنا جانتے ہو۔۔۔۔لفظوں کی روانی ۔۔۔تخیلاتی ددُنیا جانے کہاں کہاں سے لفظ ڈھونڈ لاتے ہو۔۔۔۔۔۔آپ ہی موجد ہیں سرکار۔۔۔ خود ہی کچھ اس باب میں بیان فرمائیں۔۔۔
کیا ہوا!!!!!!توبہ توبہ سبکو پاگل خانے لیکر جانا پڑے گا
پاگل لوگ ایسی چیزیں لکھتے ہیںکیا ہوا!!!!!!
روزہ زیادہ لگ رہا ہے کیا!!!
اب تو چچا جی بھی میرے ساتھ ہیںبہت اچھا لکھا ہے بھلکڑ میاں۔
ویسے بھتیجی کی رائے بھی اچھی ہے۔
اب دیکھیے کیا میں نے یہ جملہ ادھورا چھوڑااگر بعض ہوں تو ناں۔۔۔ ۔۔۔
ہر جگہ ہی کوئی نہ کوئی جملہ ادھورا چھوڑ دیتے ہو!!!!!
ہممم چلو شروع کرتے ہیں۔۔۔ کوئی نہ کوئی سبیل تو بن ہی جائے گی۔۔۔ ۔ اس کو مزید مشکل بنانا ہوا تو اپنے مہدی نقوی حجاز صاحب کس دن کام آئیں گے۔۔۔ ۔