شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش دل نکلے
لیکن اس دھاگے میں تو دم، خم سارا کچھ نکل جاتا ہے۔:p

نیرنگ خیال بھائی۔۔۔ بڑی خواہش تھی اس دھاگے ہے۔ آپ نے کھول ہی لیا آخر کار۔:)
بس اب کوچہِ شاپراں میں سارے شاپری خوب شاپر شاپر کریں گے:rolleyes:۔ بہت شاپری مزہ آئے گا:p
 
Top