شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

اس بچاری کا تو اب تک ککھ بھی نہیں بچا:p
ویسے جب ہم ہاسٹل میں رہتے تھے تو ہمارے پاس ایک سوٹ کیس ہوا کرتا تھا ننھا سا۔ اس کو ہم نے درمیان میں دیوار بنا کر دو حصوں میں تقسیم کر رکھا تھا۔ ایک طرف ہمارے کپڑے وغیرہ رکھے ہوتے تھے اور دوسرے حصے میں ہمارا کباڑ ہوتا تھا جس سے دنیا جہان کے جادوئی شعبدے کرتے تھے اور کباڑ سے جگاڑ جوڑتے تھے۔ :) :) :)
 
ملائکہ

محفلین

ہاہاہا واؤ مچلب میں ہی ایسی نہیں ہوں صرف اس دنیا میں۔۔۔۔
 
ہاہاہا واؤ مچلب میں ہی ایسی نہیں ہوں صرف اس دنیا میں۔۔۔ ۔
بعد میں ہم کہیں اور پڑھنے چلے گئے تو ہمارا وہ سوٹ کیس ہمارے چھوٹے بھائی کے ہاتھ لگا اور انھوں نے ایک ایک کر کے سارا کباڑ ادھر ادھر کر دیا جبکہ امی جان اس کو سنبھال کر رکھتی تھیں۔ :) :) :)
 
ملائکہ

محفلین
بعد میں ہم کہیں اور پڑھنے چلے گئے تو ہمارا وہ سوٹ کیس ہمارے چھوٹے بھائی کے ہاتھ لگا اور انھوں نے ایک ایک کر کے سارا کباڑ ادھر ادھر کر دیا جبکہ امی جان اس کو سنبھال کر رکھتی تھیں۔ :) :) :)
ساری امیاں ایک ہی جیسی ہوتی ہیں:lovestruck:
 
فہیم

لائبریرین
ابن سعید بھائی آپ بتائیں کیا میرے بالوں کی وگ بہت قیمتی ہوگی:p
اگر تمہارے بالوں کی وگ بنادی گئی تو خود تمہارے سر پر بھی ایک عدد وگ سجانی ہوگی نہ
اور کم از کم ہم یہ سودا منظور نہیں کرسکتے :)

اوہ اچھا سوری سوری:heehee: فہیم بھائی گندی باتیں نہیں کریں۔۔۔ سعود بھائی آپ فہیم بھائی کو ڈانٹیں انھوں نے بولا تھا۔۔۔ :heehee:
لو جی کرلو گل :)
 
فہیم

لائبریرین
میں نے آپکو پھنسا دیا:laughing:

اور خودددد
bhaagoo.gif
 
Top