شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

ملائکہ

محفلین
میں تو ایسی جگہوں سے خریداری کا قائل ہوں جہاں قیمت اشیاء پر درج ہو ۔ نہ صرف جیب کی گنجائش کے حساب سے خریدنا آسان رہتا ہے بلکہ بحث سے جان بچی رہتی ہے اور وقت بھی ضائع نہیں ہوتا۔
اگر ایسا موقع میسر نہ ہو تو پھر شئے کی قیمت پوچھ لیتا ہوں اور چند لمحوں میں جو مناسب لگے وہ قیمت بتا دیتا ہوں اور ساتھ میں وارننگ کہ بھائی اپنا اور میرا وقت ضائع نہ کرنا اس سے زیادہ قیمت میں نہیں خریدوں گا ۔
میں بھی اکثر ایسی ہی جگہ سے چیزیں لیتی ہوں بھائی۔۔۔
 
واؤ مجھے بھی یہاں جانا ہے:whistle::heehee:

ہم چار دوست وہاں ایک ساتھ گئے تھے اور ہم نے وہاں جانے سے قبل سبھی کو کہہ دیا تھا کہ بارگیننگ کے معاملے میں کوئی ایک لفظ نہیں بولے گا۔ سبھی لوگ اپنی رائے بس سامان کے بارے میں دیں گے۔۔۔ مزے کی بات یہ ہے کہ دوکاندار کے 1500 کہنے کے بعد ہم نے 135 روپے ہی دام لگایا تھا اور ایک روپیہ آگے نہیں بڑھے تھے۔ :) :) :)
 
واؤ ویسے چیزیں کیسی تھیں بھیا۔۔۔
 
تلمیذ

لائبریرین
مزے کی بات یہ ہے کہ دوکاندار کے 1500 کہنے کے بعد ہم نے 135 روپے ہی دام لگایا تھا اور ایک روپیہ آگے نہیں بڑھے تھے۔ :) :) :)

یہ تو پٹھانون کے قالینوں والی بات ہو گئی جو گلیوںمیں آواز لگاتے ہیں اور قالین کے دام پہلے دس ہزار بتا کر بارہ سو پر آ جاتے ہیں۔
 
یہ تو پٹھانون کے قالینوں والی بات ہو گئی جو گلیوں آواز لگاتے ہیں اور قالین کے دام پہلے دس ہزار بتا کر بارہ سو پر آ جاتے ہیں۔

ہمیں تو اس کوشش میں تین دفعہ دوکان سے نکل کر جانا بھی پڑا تھا لیکن وہ ہر بار دوڑ کر واپس بلا لیتے۔ :) :) :)
 
Top