شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے ابھی ابھی ڈھابے سے کباب ساتھ میں چنا کھایا اور کیفٹیریا سے چائے بھی پی :)
کھا آئے اکیلے اکیلے تو ہم سے کاہے کو بولا چائے کا بھائی۔:D
اب تو ہم بھی بنائیں گے اور کھائیں گے مگر معلوم نہیں کیا۔۔۔ دیکھتے ہیں کچن میں جا کر۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کئی ظلم ایک ساتھ کیوں کیے بٹیا ۔ چائے پر اور خود پر اور شاید ابلی سبزی پر بھی ؟
اور شام پر بھی :LOL::LOL::LOL:
معلوم نہیں کیوں آج کل ایسے ہی ظلم ہو رہے ہیں۔۔۔
لیکن چائے تو پینے کے لئے ہی ہوتی ہے نا اور سبزی کھانے کے لئے۔۔۔ پھر ان پر ظلم کیسے ہوا؟
البتہ "شام" پر تو واقعی ظلم کے ساتھ ستم بھی ہوا۔ :D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے اگر سوچنے کا کام مراسلہ لکھتے لکھتے کر لیا جائے تو بہتر رہتا ہے۔ ہم تو کچن میں جا کر بھول جاتے ہیں کہ آئے کس لئے تھے۔۔ پھر واپس آ کر محفل میں موجود۔
کچن میں کچھ چیزیں اور غذئی ماحول وغیرہ سامنے آتے ہیں تو سوچ آگے بڑھتی ہے ۔ مراسلے لکھتے ہوئے دماغ یہیں رہتا ہے ۔ :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میکوں حسرت اے تیکوں ڈیکھن دی۔۔کیویں ایہہ ریجھ پوری ہوسن

ترجمہ کیجئیے تا کہ ہمیں معلوم ہو کہ ہم نے جو لکھا ٹھیک لکھا۔ :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اوہو۔۔۔۔۔۔ ہم نے شاکر صاحب کی شاعری والی لڑی میں گپ شپ شروع کر دی، چلیں گپ شپ والی لڑی میں چلتے ہیں :)

قبل اس کے کہ مدیروں کی ڈانٹ پڑے میں تو چلا ۔
اسی کلے نئیں خراب
ایتھے سارے نیں جناب
جدوں ہووے گا حساب
اوہدوں ویکھ لواں گے

ویسے مدیروں کی ڈانٹ پڑے گی تو کھا ہی لیں گے ۔ لیکن ہم گپ شپ تھوڑی کر رہے ہیں۔ سرائیکی سیکھ رہے ہیں۔ ابھی دیکھا نئیں کتنے لفظ سیکھ لئے۔
 

جاسم محمد

محفلین
ہاں نا جاسم بھائی ۔۔۔ ڈینش سے کافی ملتی جلتی ہے۔ جیسے اردو اور پنجابی۔۔ ایسے ہی تقریباً سویڈش کا بھی ہے تھوڑا ہی فرق۔
ویسے تو تینوں سکینڈینیون زبانیں (نارویجن، ڈینش، سویڈش) آپس میں کافی ملتی جلتی ہیں۔ البتہ ہم نارویجن کو ڈینش پڑھنے میں آسان سننے میں مشکل۔ جبکہ سویڈشن پڑھنے میں مشکل اور سننے میں آسان فہم لگتی ہے۔ معلوم نہیں آپ سویڈن کے لوگوں کا اس حوالہ سے کیا مشاہدہ ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے تو تینوں سکینڈینیون زبانیں (نارویجن، ڈینش، سویڈش) آپس میں کافی ملتی جلتی ہیں۔ لیکن ہم نارویجن کو ڈینش پڑھنے میں آسان سننے میں مشکل۔ جبکہ سویڈشن پڑھنے میں مشکل اور سننے میں آسان فہم لگتی ہے۔ معلوم نہیں آپ سویڈن کے لوگوں کا اس حوالہ سے کیا مشاہدہ ہے۔
پتہ نہیں ہمیں تو تینوں ہی ایک جیسی لگتی ہیں۔ بس ذرا دھیان زیادہ دینا پڑتا ہے۔ سویڈش اور ڈینش پڑھنے میں تقریباً ایک سی ہیں سوا آخری تین ایلفا بیٹس کے۔ اور کچھ تلفظ کے فرق سے۔ لیکن جلدی سمجھ آ جاتی ہے۔
 
Top