لاریب مرزا
محفلین
ہم نے ٹک ٹاک پہ اکاؤنٹ نہیں بنایا ہے. ورنہ ہم آپ کی بنائی ہوئی ساری ویڈیوز دیکھتے.نہیں مصروف تو نہیں ہوتے بس وقت گزاری کے لیے اچھی ایپ ہے۔
ہم نے ٹک ٹاک پہ اکاؤنٹ نہیں بنایا ہے. ورنہ ہم آپ کی بنائی ہوئی ساری ویڈیوز دیکھتے.نہیں مصروف تو نہیں ہوتے بس وقت گزاری کے لیے اچھی ایپ ہے۔
بنالیں دنیا کی خبر رہے گی۔اور میں ویڈیوز نہیں بناتا صرف دیکھنے کی حد تک استعمال کرتا ہوںہم نے ٹک ٹاک پہ اکاؤنٹ نہیں بنایا ہے. ورنہ ہم آپ کی بنائی ہوئی ساری ویڈیوز دیکھتے.
کونسی دنیا بھیا جی؟؟بنالیں دنیا کی خبر رہے گی۔
سوشل دنیا ،بہت ہی ایڈوانس جا رہی ہےکونسی دنیا بھیا جی؟؟
ویسے ہمیں ذاتی طور پر یہ ایپ کچھ پسند نہیں آئی.سوشل دنیا ،بہت ہی ایڈوانس جا رہی ہے
ویسے لاک ڈاؤن کے دوران کیا مصروفیات ہیں آپ کی؟ یونیورسٹی کھل گئی؟بنالیں دنیا کی خبر رہے گی۔اور میں ویڈیوز نہیں بناتا صرف دیکھنے کی حد تک استعمال کرتا ہوں
فارغ لوگوں کے لیے بہترین ہےویسے ہمیں ذاتی طور پر یہ ایپ کچھ پسند نہیں آئی.
بس کھیتوں کا کام وغیرہ اور یونیورسٹی سے تو گریجویٹ ہوگئے سنا ہے کہ یونیورسٹی پاکستان کے ٹاپ یونیورسٹی میں شمار ہوگئی ہے۔اگر ایسا ہے تو بڑے افسوس کی بات ہےویسے لاک ڈاؤن کے دوران کیا مصروفیات ہیں آپ کی؟ یونیورسٹی کھل گئی؟
آج کل کھیتوں میں کیا لگا رکھا ہے؟؟بس کھیتوں کا کام وغیرہ
افسوس کی بات کیوں ہے؟سنا ہے کہ یونیورسٹی پاکستان کے ٹاپ یونیورسٹی میں شمار ہوگئی ہے۔اگر ایسا ہے تو بڑے افسوس کی بات ہے
مٹر کے لیے زمین تیار کر رہے ہیں اور مکئی کی فصل تیار ہونے کے قریب ہے۔آج کل کھیتوں میں کیا لگا رکھا ہے؟؟
افسوس کی بات کیوں ہے؟
زبردست.. اس فصل کی کچھ تصاویر دکھا سکتے ہیں؟ نزدیک سے مکئی اور مٹر بھی دکھائیے گا.مٹر کے لیے زمین تیار کر رہے ہیں اور مکئی کی فصل تیار ہونے کے قریب ہے۔
کیوں؟ اچھا معیار نہیں ہے یونیورسٹی کا؟ کیا نام ہے؟افسوس کی بات اس لیے ہے کہ اگر ٹاپ یونیورسٹی یہ ہے تو اور یونیورسٹیوں کا کیا حال ہوگا۔
خان صاحب آپ کس علاقے میں ہیں اور کہاں کی بات کر رہے ہیں؟مٹر کے لیے زمین تیار کر رہے ہیں اور مکئی کی فصل تیار ہونے کے قریب ہے۔
افسوس کی بات اس لیے ہے کہ اگر ٹاپ یونیورسٹی یہ ہے تو اور یونیورسٹیوں کا کیا حال ہوگا۔
خان صاحب میرے نانا مرحوم کاشتکاری کیا کرتے تھے، بچپن میں ہم (یعنی بہت سارے کزنز) کچی مکئی توڑ توڑ کر کھاتے تھے، اسے ہم "دودھیا چھلی" کہتے تھے، میٹھی رس بھری، جو ذرا سخت ہوتی تھی اسے پھینک دیتے تھے، کھاتے کم تھے اجاڑتے زیادہ تھے۔مٹر کے لیے زمین تیار کر رہے ہیں اور مکئی کی فصل تیار ہونے کے قریب ہے۔
افسوس کی بات اس لیے ہے کہ اگر ٹاپ یونیورسٹی یہ ہے تو اور یونیورسٹیوں کا کیا حال ہوگا۔
آج کل بھی بچے بلکہ بڑے بھی ایسا ہی کرتے ہیں بعض لوگ تو فصل کی چوکیداری بھی کرتے ہیں۔کچی مکئی جو نہ زیادہ سخت ہو نہ نرم اسے توے پر گھی ڈال کر براؤن کیا جاتا ہے جو بہت مزے کے ہوتے ہیں۔خان صاحب میرے نانا مرحوم کاشتکاری کیا کرتے تھے، بچپن میں ہم (یعنی بہت سارے کزنز) کچی مکئی توڑ توڑ کر کھاتے تھے، اسے ہم "دودھیا چھلی" کہتے تھے، میٹھی رس بھری، جو ذرا سخت ہوتی تھی اسے پھینک دیتے تھے، کھاتے کم تھے اجاڑتے زیادہ تھے۔
زبردست.. اس فصل کی کچھ تصاویر دکھا سکتے ہیں؟ نزدیک سے مکئی اور مٹر بھی دکھائیے گا.
کیوں؟ اچھا معیار نہیں ہے یونیورسٹی کا؟ کیا نام ہے؟
میں صوابی میں ہوں اور صوابی کی بات کررہا ہوں۔خان صاحب آپ کس علاقے میں ہیں اور کہاں کی بات کر رہے ہیں؟
مکئی کی فصل اندھیرا ہے اس وقت
مٹر کے لیے تو ابھی زمین تیار کررہے ہیں
یہ مکئی کے پودے دیوار پر کیوں اگائے ہیں؟
مکئی کی فصل اندھیرا ہے اس وقت
مٹر کے لیے تو ابھی زمین تیار کررہے ہیں
ہماری زمین نہری ہے۔نہر کا پانی وافر مقدار میں ہے۔آپ کا علاقہ تو بارانی ہو گا، کیونکہ وہاں تو نہری نظام نہیں ہے۔
یا پھر ٹیوب ویل یا پیٹر انجن لگائے ہوں گے۔