سید عمران
محفلین
تماشائی بھی ایک دن تماشہ لگا سکتے ہیں!!!میں تو صرف تماشائی ہوں
تماشائی بھی ایک دن تماشہ لگا سکتے ہیں!!!میں تو صرف تماشائی ہوں
میں قبلہ وارث صاحب کی فرمائش پوری کررہا تھا۔
معلومات میں اضافے کے لیے شکریہان پتوں کو تھوڑ کر بھٹی میں پکایا جاتا ہے پھر ان پتوں کا بنڈل بنا کر ڈپو لے جاکر بیچا جاتا ہے۔
غیر متفق!! محفل کے زیادہ تر ایموجی دلچسپ ہیں.صحیح کہا آپ نے۔
ایسے خطرناک اور بد شکل ایمو جی ہے یہاںایک اسکے علاوہ سب بد شکلے
بہت شکریہ جناب ستائش اور حوصلہ افزائی کے لیے.بہت خوبصورت اور دل لبھانے والے انداز میں لکھی ہے یہ داستان آپ نے۔مزہ آگیا۔
ایک دفعہ پہلے بھی ہمارا ایک دھاگا موضوع سے دور جا نکلا تھا اور آپ نے اسے محفل چائے خانہ میں منتقل کروا کے ہم سب کو چائے پلائی تھی.میں تو شاہین "بچوں" کی پرواز دیکھ رہا ہوں، شہدا سے شروع ہو کر کے پی کے کھیتوں تک پہنچی، وہاں سے تمباکو کا ٹرن لے کر "چھوٹی بڑی" اور نہ جانے کیا کیا، اللہ اللہ!
بس جی، شاہین محفلین ہیں. کہیں بھی پرواز کر سکتے ہیں.ہم لاریب صاحبہ کا سوچ رہے ہیں۔۔۔
اپنی لڑی کا حشر نشر ہوتے دیکھ کہیں خون کے آنسو تو نہ بہا رہی ہوں گی!!!
ذرا ہمیں تھانے کا راستہ تو دکھائیں، رپورٹ درج کروانی ہے اپنے دھاگے میں اٹھا پٹخ کے خلافخدارا لڑی کے عنوان کا خیال کر لیں، نہیں تو لاریب نے تھانے میں رپٹ لکھوا دینی ہے۔ یا پھر کہیں ایسا نہ ہو کہ سارے شاہین بچے لیکر آپ پر چڑھائی کر دیں اور آپ کو پسپائی کے لیے بھی راہ فرار نہ ملے۔
آپ بال کیوں نوچ رہے ہیں؟ یہ شتونگڑا شادی کے بعد استعمال کیجیے گا.
شادی کے بعد ان کے بال کوئی اور نوچے گی!!!آپ بال کیوں نوچ رہے ہیں؟ یہ شتونگڑا شادی کے بعد استعمال کیجیے گا.
پر وہ "تماشا" دیکھنے کے لیے دیدۂ دل وا کرنا لازم ہے۔تماشائی بھی ایک دن تماشہ لگا سکتے ہیں!!!
زور دینے کی وجہ سے ہی الف دب کر مڑ گیا ہے!!!پر وہ "تماشا" دیکھنے کے لیے دیدۂ دل وا کرنا لازم ہے۔
املا پر آج کل محفل پر کافی زور دیا جا رہا ہے جو کہ بہت اچھی بات ہے اس لیے سوچا کہ نشاندہی کر دوں۔
کیا یہ آپ کا اپنی غلطی تسلیم کرنے کا انداز ہے؟زور دینے کی وجہ سے ہی الف دب کر مڑ گیا ہے!!!
جی ہاں۔۔۔کیا یہ آپ کا اپنی غلطی تسلیم کرنے کا انداز ہے؟