نیرنگ خیال
لائبریرین
ضرور لگائیں چکر جناااب۔۔۔جب بھی اسلام آباد کا سفر ہوا ضرور چکر لگے گا۔ ان شاء اللہ۔بہترین جگہ۔
اگر مصروفیات آڑے نہ ہوں تو ہم بھی بوری بستر لیے40 سال سے کم نہیں گزاریں گے۔ گھر کے لیے جگہ خریدی جاسکتی ہے؟
بالکل خریدی جا سکتی ہے۔۔۔ بلکہ ایک تصویر میں تو یہاں پر بننے والی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر بھی نظر آرہا ہے۔۔۔
شکریہ عارف۔۔۔ مارگلہ ہلز خوبصورت ہیں۔۔ کوئی شک نہیںبہت خوبصورت مناظر ہیں۔ میرا تو ہمیشہ سے یہی ماننا ہے کہ مارگلہ ہلز کے ارد گرد کے مناظر دنیا کے حسین طرین مناظر میں سے ہیں۔