یاز
محفلین
یعنی اسلام آباد والے گولڑہ موڑ سے گولڑہ شریف کی جانب جانا ہو گا؟ وہاں سے آگے کتنا وقت یا فاصلہ ہے؟گولڑہ شریف سے تھوڑا ہی آگے ہے۔
ڈی-12 سیکٹر سے آگے جائیں تو شاہ اللہ دتہ ٹاؤن آ جاتا ہے۔
یعنی اسلام آباد والے گولڑہ موڑ سے گولڑہ شریف کی جانب جانا ہو گا؟ وہاں سے آگے کتنا وقت یا فاصلہ ہے؟گولڑہ شریف سے تھوڑا ہی آگے ہے۔
ڈی-12 سیکٹر سے آگے جائیں تو شاہ اللہ دتہ ٹاؤن آ جاتا ہے۔
یہاں دیکھیںیعنی اسلام آباد والے گولڑہ موڑ سے گولڑہ شریف کی جانب جانا ہو گا؟ وہاں سے آگے کتنا وقت یا فاصلہ ہے؟
آپ کی تصاویر کہاں ہیں۔۔۔ مجھے تو پتا بھی نہیں ہے اس جگہ کا۔۔۔بہترین تصاویر۔
کل ہی جانے کا اتفاق ہوا۔ خوب مزا آیا۔
اب یہ تصاویر دیکھ کر اپنی لڑی بنانے کا خیال چھوڑ دیا ہے۔ چند تصاویر اپنی تصاویر والی لڑی میں پوسٹ کر دیتا ہوں۔
شکرگزار ہوں سر۔۔۔بہت خوبصورت مناظر ہیں۔
شکریہ جناااببہت ہی خوبصورت منظر کشی کی ہے نین بھائی آپ نے
پراسرار۔۔۔۔ قدیم جگہوں کی اپنی کشش ہوتی ہے۔۔۔زبردست نین بھائی!! یہ تو بہت پراسرار سی جگہ ہے۔
اس تصویر میں پانی کہاں ہے؟؟
یہاں بھی پانی نظر نہیں آیا۔
یہاں زہریلے کیڑے مکوڑوں کا بسیرا تو نہیں تھا؟؟
خوب شراکت ہے نین بھائی!! کبھی موقع ملا تو یہ جگہ بھی دیکھیں گے ہم۔
میرے پاس آجائیں۔۔۔۔ میں لے جاؤں گا۔بہت شاندار سیر کرائی جناب۔
اس جگہ تک رسائی کے بارے میں کچھ رہنمائی ہو سکے تو عین نوازش ہو گی۔ یعنی کسی راستے سے جانا سب سے بہتر رہے گا۔
آنکھوں پر پٹی باندھ کر؟میرے پاس آجائیں۔۔۔۔ میں لے جاؤں گا۔
نہیں۔۔۔ گاڑی چلا کر۔۔۔آنکھوں پر پٹی باندھ کر؟
یہاںآپ کی تصاویر کہاں ہیں۔۔۔ مجھے تو پتا بھی نہیں ہے اس جگہ کا۔۔۔
عمدہ جناااب۔۔۔۔ آپ تو بہت "پھرتو" ہیں۔
سون سکیسر اور نیلا واہن کا سفر بائیک پر کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ یہ تو ابتدائی سلسلہ ہے۔السلام علیکم بھائی کیا پہاڑی سفر خصوصا سون سکیسر نیلا واہن کا سیڈی چائینہ بائیک پر کر سکتے ہیں؟