آپ کا تو پتہ نہیں لیکن مجھے ایسے پاکستانی بہت زہر بلکہ منافق لگتے ہیں جو کہتے ہیں ۔
کہ ہمیں انڈیا سے نفرت ہے جبکہ انکے گھروں میں سارا دن انڈین چینلز اور ہندستانی فلمیں لگی ہوتی ہیں
اور ویسے بھی اسلام کسی سے نفرت کا درس نہیں دیتا۔
اسی لیے اللہ بھی خود کو رب العالمین اور ہمارا نبی رحمت العالمین کہلاتے ہیں نا کہ رب المسلمین او رحمت المسلمین
اگر اس فضول کام کے لیئے آپ نے اسے دلیل کے طور پر پیش کیا ہے تو یہ بے منطقی دلیل ہے ۔۔۔ تاہم پیغام بہت اچھا ہے ۔۔۔ اور نفرت بے وجہ تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا وجہ کے ساتھ بھی میں زیادہ دن نہیں کر سکتا
فلموں یا کسی بھی قسم کی تفریح کے لیئے میں اس با مقصد ہونا بھی ضروری سمجھتا ہوں ، اسلیئے اس میں ہندوستانی یا ہالی ووڈ یا کوئی اور ! کوئی قید نہیں
تاہم ان موصوف کی کوئی ایسی فلم کم از کم میرے علم میں نہیں جس سے کوئی سبق ملتا ہو جو با مقصد ہو ، اور پھر مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز رویہ ، بحیثیت مسلمان معذرت خوانہ رویہ ۔۔۔۔۔۔۔ بہت کچھ
میرا خیال ہے میرے مختصر جملے نے جو مشکل کھڑی کی ہے وہ صاف ہو گئی ہو گی ۔۔۔
وسلام