شاہ عبداللہ۔ کی نازک حالت ؟

اب چاردن گزر گئے ہیں اب کیا خبر ہے؟


جدہ(رائٹرز) سعودی فرماں رواشاہ عبداللہ 17نومبر کو ہونے والے 11گھنٹے طویل کمر کے آپریشن کے بعد پہلی بار منظر عام پر گئے جس کے بعد ان کی گرتی ہوئی صحت کے حوالے سے سامنے آنے والی افواہوں نے دم توڑ دیا۔ بدھ کو سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی چینل پر شاہ عبداللہ کی وڈیو نشر کی گئی جس میں دکھایا گیا کہ شاہ عبداللہ صحت مند ہیں، وہ کرسی پر بیٹھے ہیں اور شاہی خاندان کے افراد اور حکام سے ملاقات کررہے ہیں۔
http://search.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=42561
 

شمشاد

لائبریرین
نجانے لوگوں کو افواہیں پھیلانے میں کیا مزہ آتا ہے۔

مزید یہ کہ برضائے الہٰی شاہ عبد اللہ وفات پا بھی جائیں تو ان کے لیے کیا ترکہ چھوڑ جائیں گے؟
 

یوسف-2

محفلین
1845.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
19 سے 15 جہادی جنہوں نے افغانستان اور عراق لٹا دیا، انکا تعلق سعودیہ سے تھا۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Hijackers_in_the_September_11_attacks
اور کمال دیکھیں ان جہادیوں کا، ابھی تک ان میں سے کئی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے زندہ سلامت پھر رہے ہیں۔ اللہ کرے ان کا ککھ نہ رہے
 
Top