قیصرانی
لائبریرین
اوپر آپ والے لنک کی آخری سرخی دیکھ لیں
Cases of mistaken identity
اوپر آپ والے لنک کی آخری سرخی دیکھ لیں
عراق کا مسلہ کچھ اور ہے سعودیہ نے اپنا تیل جو بیچنا تھا اس لیئے اسکی سیاست کبھی لمبی اور کافی الجھی ہوئی سی ہےتو بھئی امریکہ حملہ سعودیہ پر ہونا چاہئے تھا نا، نہ کے بے قصور افغانستان اور عراق کے جنکے اپنے پلے کچھ نہیں تھا!
یعنی حضرت امریکہ نے مسلمان ممالک کیساتھ ڈبل گیم کھیلی! جو وہابی دہشت گرد ملک اس 9،11 سانحہ کا ذمہ دار تھا کو محض تیلی دوستی کے عوض معاف کر دیا گیا اور جن دو ممالک کا بالکل بھی اس سانحہ سے کوئی لینا دینا نہیں تھا انپر جھوٹے الزامات لگا کر ہلہ بول دیا گیا؟!عراق کا مسلہ کچھ اور ہے سعودیہ نے اپنا تیل جو بیچنا تھا اس لیئے اسکی سیاست کبھی لمبی اور کافی الجھی ہوئی سی ہے
افغانستان کا تو جناب یہ تو افغانیوں سے جاکر پوچھیں کہ انہوں نے اسامہ کو کیوں نہیں دیا وہ دے دیتے انہوں نے منع کیوں کیا ۔
اور بھائی کوئی اپنے اس دوست و ساتھی پر حملہ کر سکتا ہے جو ایک ساتھ کسی جنگ میں شریک رہے ہوں جواب ہوسکتا ہے ہاں مگر ابھی وقت نہیں آیا اسکا اگر آپ سب بات کو سمجھ سکتیں تو ٹھیک ورنہ میں کچھ اور نہیں کہ سکتا ۔
سب چلتا ہے یارا، بٹیا رانی کام کر بہو رانی کان کریعنی حضرت امریکہ نے مسلمان ممالک کیساتھ ڈبل گیم کھیلی! جو وہابی دہشت گرد ملک اس 9،11 سانحہ کا ذمہ دار تھا کو محض تیلی دوستی کے عوض معاف کر دیا گیا اور جن دو ممالک کا بالکل بھی اس سانحہ سے کوئی لینا دینا نہیں تھا انپر جھوٹے الزامات لگا کر ہلہ بول دیا گیا؟!
آپکو انکے الزامات میں کوئی صداقت نظر آتی ہے تو پھر مجھے لگتا ہے آپکو ابھی نظر چیک کروانی چاہیئےیعنی حضرت امریکہ نے مسلمان ممالک کیساتھ ڈبل گیم کھیلی! جو وہابی دہشت گرد ملک اس 9،11 سانحہ کا ذمہ دار تھا کو محض تیلی دوستی کے عوض معاف کر دیا گیا اور جن دو ممالک کا بالکل بھی اس سانحہ سے کوئی لینا دینا نہیں تھا انپر جھوٹے الزامات لگا کر ہلہ بول دیا گیا؟!