ناعمہ عزیز
لائبریرین
خوش آمدید عائشہ
شکریہخوش آمدید!
شکریہخوش آمدید عائشہ
اتنا سچا جھوٹ!سچی سچی جھوٹ بول رہا تھا میں۔۔۔ ۔
یا کہ اتنا جھوٹا سچ۔۔۔۔اتنا سچا جھوٹ!
یا کہ اتنا جھوٹا سچ۔۔۔ ۔
اتناغصہلگتا ہے کا فی دنوں سے کچھ بھی نہیں کھایا ہے
نہیں پٹھانوں کو جب غصہ آتا ہے تو وہ نسوار کیساتھ کچھ پیتے نہیں ۔ کھاتے ہیں ۔ سامنے والے کو ۔۔۔ جس پر غصہ آتا ہے ۔۔ بس پٹھانوں کے سامنے اختیاط سے ۔۔۔
محترم بہنا ۔۔ بٹیاشاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ
محفل میں اس خیال سے آگئی ہوں میں
ہا ہا ہا ہا ہا ہا
اچھے بھلے شعر کا ستیا ناس کرکے آپ سمجھ گئے ہونگے کہ آجکل میں فارغ (فارغ البال نہیں) ہوں اور صرف کھانے کیلئے زندہ ہوں۔ میں نے International Relation میں ماسٹر کیا ہے ۔ نام میرا عائشہ ہے ۔ پٹھان ہوں (لیکن خود کو صرف پاکستانی سمجھتی ہوں )
اس تھوڑا کو بہت جانئیے اسلیے کہ اردو میں پہلی مرتبہ ٹائپ کر رہی ہوں ۔ اور کیسے کر رہی ہوں یہ میں جانتی ہوں
اب اجازت چاہتی ہوں ۔ اللہ حافظ
جہاں پڑھا تھا ، وہاں کا حوالہ دیںاسی لیے شاید میں نے کہیں لکھا پڑھا تھا، پٹھان قوم نہیں ، ایک کیفیت کا نام ہے
(plz dont get upset about it)
شکریہ ۔۔ اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھےمحترم بہنا ۔۔ بٹیا
آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اللہ کی امان سدا آپ کے ہمراہ آمین
لوئے شے ۔۔ ڈیرہ ڈیرہ مہربانی ۔۔ خدائے دئ خوشالہ لرہپخیر راغلے
لوئدل پہ قد نا پہ عقل وی ۔ او یا پہ قسمت ÷÷÷بس ۔ نور لوئیدل نہ غواڑم
یہ کونسا مشکل کام ہے۔ ویسے خیال پلاؤ تو میں کبھی بھی بنا سکتا ہوںبنا کے دیکھاو