تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

مہ جبین

محفلین
یونیورسٹی آئے تھے۔ میں نے لنچ کی دعوت دی اور انہوں نے قبول نہیں کی۔۔۔ :(
اسکو سٹی کیمپس کلاس لینے جانا تھا شاید اسی لئے نہیں رکا ہوگا
لیکن یہ غلط بات ہے کوئی دعوت دے تو انکار نہیں کرنا چاہئے
ابھی آئے گا تو ضرور کان کھینچوں گی فکر ناٹ
اسکی طرف سے میں تمہاری دعوت کا شکریہ ادا کردیتی ہوں
اللہ تم کو برکتیں عطا فرمائے آمین
 
جی نہیں جی۔۔۔
حضرت گھر روانہ ہوئے تھے وہاں سے۔۔۔
 
مہ جبین

محفلین
جی نہیں جی۔۔۔
حضرت گھر روانہ ہوئے تھے وہاں سے۔۔۔
اس وقت اسکو بھوک نہیں ہوگی اسی لئے ورنہ تو کھا ہی لیتا ناں
ناشتہ ذرا دیر سے کیا تھا اس نے
گھر آکر بھی کھانا نہیں کھایا اور تھوڑی دیر بعد ہی کلاس لینے چلا گیا
ابھی تک گھر نہیں آیا ، آنے والا ہے
 
اس وقت اسکو بھوک نہیں ہوگی اسی لئے ورنہ تو کھا ہی لیتا ناں
ناشتہ ذرا دیر سے کیا تھا اس نے
گھر آکر بھی کھانا نہیں کھایا اور تھوڑی دیر بعد ہی کلاس لینے چلا گیا
ابھی تک گھر نہیں آیا ، آنے والا ہے
آج کی بات نہیں کر رہا۔۔۔
پرسوں کی بات ہے۔۔۔:)
 
یہ عائشہ کے تعارف کا دھاگہ ہے اور ہم لوگ آپس کی شکایتوں میں لگے ہوئے ہیں
انیس الرحمن بیٹا کچھ خیال کرو میرے بڑھاپے کا ۔۔۔ !
اب تم جانو اور امین جانے :)
آپ تو میری امی سے 20 سال چھوٹی ہیں۔ میں اپنی امی کو بوڑھا تسلیم نہیں کرتا پھر آپ کو کیسے بوڑھا مانوں؟؟؟؟:rolleyes:
 
عائشہ خٹک

محفلین
102-Welcome%20Animation.gif
شکریہ ۔۔ خوش رہیں
 
عائشہ خٹک

محفلین
یہ ستائیس زبانیں ہندی، عربی، فرانسیسی، چینی، جاپانی، ترک، افغانی، پشتو، عبرانی، فارسی، بلوچی، سندھی، سنسکرت، بنگالی، میواتی، اطالوی، اسپینی، پرتگالی، افریقی، برمی، نیپالی، روسی، سرائیکی، لاطینی، انڈونیشی، ملاین، تاملی، مجھے نہیں آتیں۔
دراصل میرے زیر نگرانی ستائیس افراد ہیں۔ اور ان کی زبانیں میرے کنٹرول میں ہیں۔۔۔
مطلب مجھے ان ستائیس کی زبانوں پر عبور حاصل ہے۔۔۔ :D
افغانی اور پشتو میں کیا فرق ہے ۔۔۔۔ اب پتا چلا کہ کس قسم کے لوگ آپکے Under ہیں
 
Top