شب برات اور ہمارا معافی نامہ

بہت اچھا لکھا بھیا۔۔۔
اللہ توبہ اس وقت ہی قبول کرتا ہے۔۔۔۔جب آپ سچے دل سے عہد کریں کہ آئندہ ایسا نہیں کریں گے۔۔۔ان سوشل میڈیا کی ڈرامہ بازیوں سے تو کام نہیں بننے والا۔۔۔
جزاک اللّٰه
اللہ کریم ہم سب کو امن سلامتی عطا فرمائیں۔آمین
 
Top