شمشاد کا نام کدھر ہے، مجھے دکھائی نہیں دیا، ویسے مجھے اپنا بھی نظر نہیں آیا!!!
شکریہ نایاب، کئی بھولے ہوؤں کو یاد دلا دیا۔ اب یاد آیا کہ ہاں اس نام کے بھی ممبر ضرور تھے۔ جیسے نذرانہ۔ جو رومن اور تصویروں میں پوسٹ کر کے پھر ادھر کا رخ ہی نہیں کیا۔ شاید اردو لکھنا پسند نہ تھا ان کو۔
اور یہ اجنبی۔۔ ابتدائی رکن میں سے، قدیر احمد رانا ہیں۔
السلام علیکم
محترم اراکین محفل
ناتجربہ کاری کے باعث اس شجرہ میں فونٹ اور کلرز کی بہت سی غلطیاں موجود ہیں ۔
یقین ہے کہ آپ میری ناتجربہ کاری کو مدنظر رکھتے میری غلطیوں سے درگزر فرمائیں گے ۔
نایاب