شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

نایاب

لائبریرین
شخصیت : عمار
خاکہ --: ’’ مصروف ترین ‘‘ ’” بےوقوف ترین ‘‘ -- یعنی ’’ عمار ترین ‘‘
( اشرف سے ملاقات نہ کروائی دوبارہ ؟)

آئندہ شخصیت : ابو شامل ( فہد) ---- ؟؟
ابو شامل ( فہد)
اک باب وفا جہاں پر کھڑا اک شہسوار ادب کھلے دل سے مودت و محبت کے موتی لٹاتا ہے
فہم سے کر رکھا ہے جس نے ہدایت کا دیا روشن ۔ وہ فہد ہوتے بھی ابو شامل کہلاتا ہے ۔
 
Top