شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

ساجد

محفلین
گڑیا مقدس کے لیے:

ہاتھ میں بیلن ہے
لو تیمور کی شامت آئی
نام مقدس ہے

(عائشہ بٹیا کی فرمائش پر)
مقدس کی سب سے اچھی دوست کا نام ہیلن ہے اور اس کے تعارفی دھاگے میں ہماری آنکھوں نے اسے بیلن ہی پڑھا تھا ۔ اتفاق سے آج پھر مغل بھیا نے بیلن یاد کروا دیا۔
بہت خوب لکھا ہے آپ نے۔
مغل بھیا ، ابھی حال ہی میں آپ بھی بلیلے سے ہی گر کر زخمی ہوئے تھے یا پھر یہ بیلن اور ہماری بھابھی کے بہترین نشانے کا جوائنٹ ایڈونچر تھا۔:beating:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز: لاڈو سی بہنا

اچھی خاصی تھی
جب سے پیپرختم ہوئے ہیں
اب ہے پاگل سی

(ہی ہی ہی ہی ہی )
بھئی سوری گڑیا یہی ہوئی ابھی تک بندی ہاہاہ۔۔ فرمائش بھی تو تک بندی کی کی تھی ناں۔۔
(ویسے تک بندی شاعر حضرات انکسار کے لیے خود اپنے کلام کے بارے میں کہتے ہیں،وگرنہ معیوب بات ہے)
ہی ہی ہی ہی ہی :rollingonthefloor:
زبردست !!!!
تھینک یو لالہ سچی میں مزہ آیا سب کے بارے میں پڑھ کر ۔۔:)
اور آپ نے سوری کیوں کہا لالہ ؟ اب آپ کو کرنایہ ہے کہ اپنے پیغام میں سے یہ ورڈ ختم کر دیں ۔ٹھیک ہے ناں؟
 
مغزل

محفلین
کیا لکھتے ہیں مغل بھیا! کس کس پر داد دوں، کس کو کس پر فوقیت دوں کہ ایک سے بڑھ کر ایک کا محاورہ آج سمجھ میں آیا ہے۔ :)
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ آمین
یہ تو میری گڑیا کا حسنِ نظر ہے۔۔ جیتی رہو۔۔اب ماشا اللہ صحتیاب کی طرف گامزن ہو۔ تو شرافت سے مضمون کی طرف توجہ دو جیسا کہ میں نے کہا تھا۔
مجھے اپنی گڑیا میں ایک اچھا لکھاری نظر آتا ہے۔۔ چلو شاباش ۔۔ وہ کیا کہتے ہیں موئی فرنگی میں۔۔۔ کوئیک۔۔۔ سلامت رہو گڑیا
 
مغزل

محفلین
ہی ہی ہی ہی ہی :rollingonthefloor:
زبردست !!!!
تھینک یو لالہ سچی میں مزہ آیا سب کے بارے میں پڑھ کر ۔۔:)
اور آپ نے سوری کیوں کہا لالہ ؟ اب آپ کو کرنایہ ہے کہ اپنے پیغام میں سے یہ ورڈ ختم کر دیں ۔ٹھیک ہے ناں؟
میں اپنی پوسٹ سے تو ختم کرلوں گاگڑیا۔ مگر آپ نے کوٹ کر لیا ہے اس میں سے آپ کو ڈیلیٹ کرنا ہوگا ناں۔۔
جیتی رہو سلامت رہو شاد رہوآباد رہو۔ وہ دوسری گڑیا نائمہ نظرنہیں آرہی ، کہنا کہ بھیّا نے پوچھا ہے۔۔ میں نائمہ بٹیاکی بھی ہائیکولگاتا ہوں۔
 
مغزل

محفلین
مقدس کی سب سے اچھی دوست کا نام ہیلن ہے اور اس کے تعارفی دھاگے میں ہماری آنکھوں نے اسے بیلن ہی پڑھا تھا ۔ اتفاق سے آج پھر مغل بھیا نے بیلن یاد کروا دیا۔
بہت خوب لکھا ہے آپ نے۔
مغل بھیا ، ابھی حال ہی میں آپ بھی بلیلے سے ہی گر کر زخمی ہوئے تھے یا پھر یہ بیلن اور ہماری بھابھی کے بہترین نشانے کا جوائنٹ ایڈونچر تھا۔:beating:
ساجد بھائی توبہ توبہ۔۔،، یہ لڑانے والا کام کب سے شروع کر دیا۔۔؟؟
آپ کی بھابھی بھی فورم پڑھتی ہیں۔۔ ہاہہاہاہہا وہ بلین ہی نہ ڈھونڈنےلگ جائے ۔۔ اچھی خاصی پری ہے وہ اور میرے سرپر میزائل کی طرح بیلن پھینک کے مارے گی۔۔۔ہہاہاہاہ
اور خبرآئے گی پرستان سے بھوت نگر پر بیلن میزائل کا کامیاب تجربہ۔۔ بیلن میزائل اپنے ساتھ 500کلو وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 1850 کلومیٹر کا فاصلہ باآسانی طے کرسکتاہے۔ ہاہہااہاہ
 
مغزل

محفلین
اے دل اب تو پگھل
روٹھے سے کچھ لگتے ہیں
میٹھے میٹھے مغل
محمود بھائی ۔۔ قسم سے آپ بھی ناں۔۔۔ دل میں لیے بیٹھے ہیں کچھ ؟؟
ایسا کچھ نہیں جو آپ محسوس کرتے ہیں۔۔ میں جیسا ہوں ویسا نظر آتاہوں۔۔لاگ لگاوٹ بناوٹ نہیں ہوتی مجھ سے۔۔
دل تو ایسا پگھلا ہےکہ بس موم ہوا جاتا ہے بھیّا جی
 
مغزل

محفلین
مغ بچّے کا کھیل
سب کو غلّے مار رہا ہے
ہاتھ لگی غلّیل
;)

علیل کو تشدید کے ساتھ لکھ دیا ہے
محبت محبت محبت ، شفقت ، عنایت کرم شکریہ مہربانی۔ ہمیں بخش دی آپ نےزندگانی۔۔
شاکر صاحب میں آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں سوچتاہوں قرض کیسے ادا کرسکوں گا،
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں اپنی پوسٹ سے تو ختم کرلوں گاگڑیا۔ مگر آپ نے کوٹ کر لیا ہے اس میں سے آپ کو ڈیلیٹ کرنا ہوگا ناں۔۔
جیتی رہو سلامت رہو شاد رہوآباد رہو۔ وہ دوسری گڑیا نائمہ نظرنہیں آرہی ، کہنا کہ بھیّا نے پوچھا ہے۔۔ میں نائمہ بٹیاکی بھی ہائیکولگاتا ہوں۔
ٹھیک ہے لالہ پر آئندہ مت کہیئے گا :)
اپیا آتیں تو ہیں۔جی میں ان کو بولوں گی کہ بھیا آپ کا پوچھ رہے تھے :)
 
مغزل

محفلین
ہی ہی ہی ہی ہی بھیا
اس کا تو میں نے سوچا بھی نہیں۔۔ آپ نے ایک آئیڈیا دے دیا میرے کو
ہی ہی ہی

سو سوئیٹ
ہاہااہ۔۔ اور اگرتیمور کو پتہ چل گیا کہ یہ راستہ ہم نے بہنا کو دکھا یا ہے تو خوب خون کھولے گا۔۔ مگرمجھے کچھ نہ بولیں گے۔۔ مجھے بچانے کے لیے میری بہنا ہے ناں۔۔ ہے ناں ؟
 
مغزل

محفلین
مقدس گڑیا کے تیمور کے لیے : (بطورمسکہ تاکہ مجھے کچھ نہ بول سکیں)

لو بھئی اب’’ تیمور‘‘
چُپ ہو کر رہ جاؤ گے
’’کھٹّے ہیں انگور‘‘
 
غ۔ن۔غ

محفلین

مقدس

لائبریرین
مقدس گڑیا کے تیمور کے لیے : (بطورمسکہ تاکہ مجھے کچھ نہ بول سکیں)

لو بھئی اب’’ تیمور‘‘
چُپ ہو کر رہ جاؤ گے
’’کھٹّے ہیں انگور‘‘

ہی ہی ہی ہی ہی
آپ کو تو وہ ویسے بھی کچھ نہیں کہہ سکتے کیونکہ آپ میرے بھیا ہو
ہی ہی
اٹھنے دیں ان کو دکھاتی ہوں میں یہ
 
Top