شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

مغزل

محفلین
شکریہ ملو بٹیا ، میری بات ہوگئی ہے ، وہ ٹھیک ہے ، اور اپنی مصروفیات کی وجہ کر نہیں آرہی ہے ،۔ شکریہ
 

مغزل

محفلین
شمشاد بھائی ، بوچھی صاحبہ، ابو شامل، فہیم ، فاتح الدین، جیا راؤ ، شین زاد، سمیت بیسیوں احباب نے یہ لڑی نہیں دیکھی کیوں آخر کیوں ۔۔۔
 

فاتح

لائبریرین
شمشاد بھائی ، بوچھی صاحبہ، ابو شامل، فہیم ، فاتح الدین، جیا راؤ ، شین زاد، سمیت بیسیوں احباب نے یہ لڑی نہیں دیکھی کیوں آخر کیوں ۔۔۔

آپ نے ہمیں ہمارے اس دھاگے میں میں لکھے گئے تمام جوابات و مراسلات سمیت فراموش کیوں کر دیا؟ کیوں؟ آخر کیوں؟
 

الف نظامی

لائبریرین
مطبل تے کجھ وی ہوسکدا اے تسی کی سمجھے او ساڈے مغل شہزادے دی گل۔
گویا مرزا گھالب کہتے ہیں
کھط لخاں ‌گے مطبل کجھ نہ ہو۔
 

مغزل

محفلین
جی کچھ نہیں ۔ ( اب آپ کے سامنے وضاحت کرنی پڑی گے اپنے مراسلے کی )
آپ نے ہمیں ہمارے اس دھاگے میں میں لکھے گئے تمام جوابات و مراسلات سمیت فراموش کیوں کر دیا؟ کیوں؟ آخر کیوں؟

وہ صاحب کیا ہے کہ بقول‌غالب : ” تقریب کچھ تو بہرِ‌ملاقات چاہیے ‘‘
 
Top