شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

مغزل

محفلین
ہی ہی ہی ہی ہی
آپ کو تو وہ ویسے بھی کچھ نہیں کہہ سکتے کیونکہ آپ میرے بھیا ہو
ہی ہی
اٹھنے دیں ان کو دکھاتی ہوں میں یہ

:blushing: جیتی رہو میری لاڈلی بہنا۔ اللہ آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے ، آمین
ہاں ضرور دکھائیے گا۔ جی جا جی کو ۔۔۔۔ ہی ہی ۔۔ مجھے کیوں ڈانٹنے لگے بھئی وہ۔۔
ہماری بہنا ہے ناں ہماری طرف خوب خبر لینا تیمور میاں کی۔۔:angel:
 

مقدس

لائبریرین
:blushing: جیتی رہو میری لاڈلی بہنا۔ اللہ آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے ، آمین
ہاں ضرور دکھائیے گا۔ جی جا جی کو ۔۔۔ ۔ ہی ہی ۔۔ مجھے کیوں ڈانٹنے لگے بھئی وہ۔۔
ہماری بہنا ہے ناں ہماری طرف خوب خبر لینا تیمور میاں کی۔۔:angel:

ہی ہی ہی ہی
میں نے ان کو دکھایا تھا بھیا
اینڈ ہی کڈنٹ اسٹاپ لافنگ
 

مغزل

محفلین
ہی ہی ہی ہی
میں نے ان کو دکھایا تھا بھیا
اینڈ ہی کڈنٹ اسٹاپ لافنگ
ارے واہ ۔۔ شچی میں گڑیا ؟؟۔۔۔۔ڈانٹا وانٹا تو نہیں ناں ہمیں تیمور نے ؟؟ :daydreaming:
بھئی پھر تو اچھا ہوا ناں چلواللہ قبول کرے کہ میری وجہ سے ہمارے بھائی کو ہنسنا نصیب ہوا۔۔ :biggrin:
 

مقدس

لائبریرین
ارے واہ ۔۔ شچی میں گڑیا ؟؟۔۔۔ ۔ڈانٹا وانٹا تو نہیں ناں ہمیں تیمور نے ؟؟ :daydreaming:
بھئی پھر تو اچھا ہوا ناں چلواللہ قبول کرے کہ میری وجہ سے ہمارے بھائی کو ہنسنا نصیب ہوا۔۔ :biggrin:

بالکل بھی نہیں
اور ڈانٹتے تو رہتے کہاں
ہی ہی ہی ہی۔۔۔

میرے بھیا کو کوئی نہیں ڈانٹ سکتا ہی ہی
 

مغزل

محفلین
شکریہ بھائی، ہوں تو یہاں ہی پر ڈر لگتا ہے، کہ جس چیز کا پتہ نہیں اس میں ٹانگ کیا اڑانا :)
ارے ارے پیارے یہ ہائیکو تب کی ہیں جب آپ غائب تھے ۔:biggrin:
اب نئی لکھتا ہوں ۔۔ :blushing: لیجے :

پیارے راجہ جی
’موجِ تہِ آب ‘‘ آپ کی کاوِش
پڑھتا رہتا ہوں

:biggrin: :blushing:
 

مغزل

محفلین

فرحت کیانی

لائبریرین
:) یاد رکھنے کے لئے بہت شکریہ مغل بھائی۔ مجھے خوشگوار حیرت ہوئی۔
دھاگہ بہت دلچسپ لگ رہا ہے۔ شروع سے پڑھتی ہوں ابھی۔
ایک بار پھر بہت شکریہ۔
 
Top