شدید افسوس

فہیم

لائبریرین
جہاز میں جانے سے محبت کم ہونے کا اندیشہ ہے۔
اس لیے اگر چاہتے ہیں کہ محبت یونہی برقرار رہے تو۔
ماریں ایک نعرہِ محبت۔
اور لگادیں چھلانگ سمندر اور سمندر کے سینے کو اپنے بازؤں سے چیرتے ہوئے وہاں تک جاکر محبت کی ایک نئی مثال قائم کردیں:grin:












بریانی کھانے کہاں‌ آنا ہے یہ پہلے بتادیئے گا:p
 

عسکری

معطل
بھائی پہلی بات یہاں کے کوسٹ گارڈ ابھی زندہ سلامت ہیں مجھے پانی میں ایک قدم نہین رکھنے دین گے دوسری وہاں تو سمندر ہے ہی نہیں:tongue:
 

فہیم

لائبریرین
بھائی پہلی بات یہاں کے کوسٹ گارڈ ابھی زندہ سلامت ہیں مجھے پانی میں ایک قدم نہین رکھنے دین گے دوسری وہاں تو سمندر ہے ہی نہیں:tongue:

ہائیں،
یعنی آپ کی محبت کی راہ میں‌ اتنی سنگین رکاوٹیں:eek:
لگتا ہے اب کچھ نیا سوچنا پڑے گا:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
500 ریال کی کیا بات۔
شمشاد بھائی سے پکڑلو۔
ویسے بھی انہوں نے دو دو کی تصویر لگائی تھی۔
تصاویر کھینچ کر لگانے والے تھریڈ میں۔
تو ایک تمہیں بھی دے دیں گے:rolleyes:
 

عسکری

معطل
اب مجھے ان سے نہہیں ملنا جب ان کے شہر میں 3 مہینے کہتا رہا فون پر ملو پلیز تو ملے نہیں اب مھے نہیں ملنا
 

maniz911

محفلین
جی ہاں :) اللہ کا شکر ہے کہ اُس نے رحمت کی، بیٹی کی صورت میں۔
بیرسٹر محمد علی سیف کو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ جنرل مشرف کے بڑے حامی ہیں اور اسی لیے مجھے اچھے نہیں لگے لیکن اپنے ایک انٹرویو میں ایک ایسی بات کی جو مجھے بہت اچھی لگی ۔ اسی لیے مجھے یاد رہ گئی۔۔
انہوں نے کہا "خدا جس بندے کو خوش کرنا چاھتا ہے، اُسے بیٹے دیتا ہے اور جس سے خود خوش ہوتا ہے، اُسے بیٹیاں عطا کرتا ہے" (ان صاھب کی شاید 3 بیٹیاں ہیں(
مجھے نیہں پتا کہ اس بات میں کتنی حقیقت ہے لیکن اچھی لگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
مانیز صاحب آپ اپنے تعارف کا الگ سے دھاگہ کھول لیں، میں آپ کے متعلق تمام پیغام اس میں منتقل کر دوں گا۔
 

maniz911

محفلین
اردو محفل میں شمولیت کے پہلے روز جس موضع پر مجہے رائے دینے سے روک دیا گیا مقفل کر دیا گیا۔۔ شاید 25 پوسٹ پورا کرنے میں مجھے دیر ہو گئی!!
قریب منزل کے آ کے دم ہے ٹوٹا۔۔۔۔۔۔۔ :(
افوس۔۔۔۔ شدید افسوس
 

شمشاد

لائبریرین
جب غیر ضروری بحث شروع ہو جائے اور اراکین ایک دوسرے کی ذاتیات پر اُتر آئیں تو ایسا کرنا ہی پڑتا ہے۔

مجھے افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ کچھ لوگ ڈنڈے کے زور پر اپنی بات منوانا شروع کر دیتے ہیں جہاں سے بات بگڑ جاتی ہے۔
 
Top