نیرنگ خیال
لائبریرین
راستہ خراب تھا۔ بارش ہو رہی تھی۔ اور میرے گاوں کا راستہ بھی کچا۔۔۔ بہت کیچڑ ہوجاتا ہے۔جناب اتنے دن سے غیر حاضر کیوں تھے
راستہ خراب تھا۔ بارش ہو رہی تھی۔ اور میرے گاوں کا راستہ بھی کچا۔۔۔ بہت کیچڑ ہوجاتا ہے۔جناب اتنے دن سے غیر حاضر کیوں تھے
یہ تو نوازش ہوگئی نا۔۔۔۔ اس پر شکریہ کون ادا کرے اب۔ہم نے بارہا آپ یاد کیا یونہی
دو دو کے اکھٹے لگا کر دیکھیں۔۔۔شتونگڑے الگ ابھی تک سمجھ نہیں آتے
یہ عذر ہم نہیں مانتے ۔۔راستہ خراب تھا۔ بارش ہو رہی تھی۔ اور میرے گاوں کا راستہ بھی کچا۔۔۔ بہت کیچڑ ہوجاتا ہے۔
نوازش کرم شکریہ مہربانییہ تو نوازش ہوگئی نا۔۔۔۔ اس پر شکریہ کون ادا کرے اب۔
انہیں کیچڑوں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ۔راستہ خراب تھا۔ بارش ہو رہی تھی۔ اور میرے گاوں کا راستہ بھی کچا۔۔۔ بہت کیچڑ ہوجاتا ہے۔
اس بار اسی عذر سے کام چلا لیں۔۔۔ اگلی بار کوئی اچھا عذر تراش کر لاوں گا۔ رنگ برنگا سا۔۔۔ کانوں کے بالے جیسا۔۔۔ رنگوں کے ہالے جیسا۔۔۔یہ عذر ہم نہیں مانتے ۔۔
کچھ نہ کچھ رنگِ حنا پاؤں کے چھالوں میں رہے۔۔
اتنے شفیق الفاظ اکھٹے ہوگئے۔نوازش کرم شکریہ مہربانی
پھر عذر قبول کیا جاسکتا ہے ۔۔۔شرط رنگ برنگا ہواس بار اسی عذر سے کام چلا لیں۔۔۔ اگلی بار کوئی اچھا عذر تراش کر لاوں گا۔ رنگ برنگا سا۔۔۔ کانوں کے بالے جیسا۔۔۔ رنگوں کے ہالے جیسا۔۔۔
انہی کیچڑوں پر پھسل کر آسکو تو آؤانہیں کیچڑوں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ۔
سچ آپ کی کمی محسوس ہوئی۔اتنے شفیق الفاظ اکھٹے ہوگئے۔
ہمارا وعدہ پھسلنے نہیں دیں گے ان شاء اللّہانہی کیچڑوں پر پھسل کر آسکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میں کوئی پکی سڑک نہیں ہے۔
بس اگلی بار رنگ برنگا ہوگا۔ جاسمن صاحبہ کے اداسی کے رنگوں والے دھاگے جیسا۔پھر عذر قبول کیا جاسکتا ہے ۔۔۔شرط رنگ برنگا ہو
آپ کی ذرہ نوازی اور شفقت ہے۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔سچ آپ کی کمی محسوس ہوئی۔
جیتے رہیے ڈھیر ساری دعائیں۔آپ کی ذرہ نوازی اور شفقت ہے۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔
ان شاء اللہعذر آنے میں نہیں ہونا چاہئیے۔۔۔
آپ لوگ ماشاءاللّہ اُردو محفل کی جان ہیں ۔اب اتنے دن سے کچھ لکھا کیوں نہیں یو نہیان شاء اللہ
میں نے تو اس برس شاید ہی کچھ لکھا ہو۔ اپنے ہاں تو خزاں کا موسم ہے۔ ایس ایس ساگر کی تحاریر پڑھ کر خوشی ہوئی۔آپ لوگ ماشاءاللّہ اُردو محفل کی جان ہیں ۔اب اتنے دن سے کچھ لکھا کیوں نہیں یو نہی
یہی تو ہم پوچھ رہے ہیں کیوں نہیں لکھا ۔۔ابھی تو کیچڑ اور بارش تھی یہ اچانک خزاںمیں نے تو اس برس شاید ہی کچھ لکھا ہو۔ اپنے ہاں تو خزاں کا موسم ہے۔ ایس ایس ساگر کی تحاریر پڑھ کر خوشی ہوئی۔