سیما علی
لائبریرین
بلاشبہ ساگر بھیا کی تحاریر بہت خوب ہیں۔۔۔میں نے تو اس برس شاید ہی کچھ لکھا ہو۔ اپنے ہاں تو خزاں کا موسم ہے۔ ایس ایس ساگر کی تحاریر پڑھ کر خوشی ہوئی۔
بلاشبہ ساگر بھیا کی تحاریر بہت خوب ہیں۔۔۔میں نے تو اس برس شاید ہی کچھ لکھا ہو۔ اپنے ہاں تو خزاں کا موسم ہے۔ ایس ایس ساگر کی تحاریر پڑھ کر خوشی ہوئی۔
شاعروں نے بہت سہولتیں دے رکھی ہیں ہم لوگوں کو۔۔۔ دیکھیں نا۔۔۔ ایک شاعر ہمارے لیے فرما رہے ہیں۔۔۔۔ "ہمیں کیا چمن ہے جو رنگ پر۔۔۔ ہمیں کیا جو فصل بہار ہے۔ "یہی تو ہم پوچھ رہے ہیں کیوں نہیں لکھا ۔۔ابھی تو کیچڑ اور بارش تھی یہ اچانک خزاں
کیا کہنے آپ کےشاعروں نے بہت سہولتیں دے رکھی ہیں ہم لوگوں کو۔۔۔ دیکھیں نا۔۔۔ ایک شاعر ہمارے لیے فرما رہے ہیں۔۔۔۔ "ہمیں کیا چمن ہے جو رنگ پر۔۔۔ ہمیں کیا جو فصل بہار ہے۔ "
بہت شکریہ نین بھیا۔ نوازش۔ادہم ہے یار ادہم ہے۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔ اعلی
بہت شکریہ محمد احمد بھائی کہ آپ نے حوصلہ افزائی کی۔بہت خوب ساگر بھائی!
یہ قبرستان میں مُردوں کی طرف سے سلام کے جواب والا قصہ بہت پہلے کبھی پڑھا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کی ہی تحریر ہو ۔
وہ اپنی درجن بھربھینسوں کا دودھ دھونے میں آسانی محسوس کرتا تھا۔
یہ سننا تھا کہ ماسٹر صاحب کی چھٹی گم ہوگئی
پلان کے مطابق اچھونے اکیلے قبرستان میں داخل ہونا تھا
اخترقینچی نے ہمت پکڑی
ظہیر احمد ظہیر بھائی۔آپکا احسان مند ہوں کہ آپ نے میری تحریر پڑھنے کے لیے اپنا قیمتی وقت نکالا اور پھر اپنی تفصیلی رائے اور رہنمائی سے نوازا۔واہ! ساگر صاحب، بہت خوب! اچھا افسانہ لکھا ہے ۔ پڑھ کر وہ رسالے اور ڈائجسٹ وغیرہ یاد آگئے کہ جنہیں اوائلِ عمری میں پڑھا کرتا تھا اور ان میں ایسی ہی دلچسپ کہانیاں ہوا کرتی تھیں ۔
ایک بات بطور تبصرہ اور مثبت تنقید کے طور پر کہنا چاہوں گا اور وہ یہ کہ شعر ہو یا نثر دونوں میں زبان و بیان کی درستی بہت اہم ہوتی ہے ۔ درست زبان استعمال کئے بغیر معیاری اور دیرپا تحریر لکھنے کا تصور بھی محال ہے ۔ اس پہلو پر ذرا توجہ دیجئے ۔
اکثر جگہوں پر اس افسانے کی زبان پر اہلِ پنجاب کا لہجہ غالب ہے۔ چند جگہوں پر گرامر کی بے قاعدگی بھی نظر آئی ۔ نیز یہ کہ تہمند کوئی لفظ نہیں ہے ۔ یا تو تہبند لکھئے یا تہمد ۔ کیل مؤنث ہوتی ہے لیکن آپ نے اسے ہر جگہ مذکرلکھا ہے ۔ ذیل میں چند مقامات میں نے بطور مثال لکھے ہیں انہیں دیکھ لیجئے ۔ یہ معیاری اردو نہیں ہے ۔
بہت شکریہ ام اویس بہنا۔ جیتی رہیے۔مزے کا قصہ ہے۔
عبدالرؤوف بھائی۔ آپ کی ذرہ نوازی کے لیے سپاس گزار ہیں۔دعاؤں کے لیے شکریہ۔ اللہ آپ پر بھی اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔ آمین۔ساگر بھائی، ماشاءاللہ حسبِ معمول بہت اچھی اور دلچسپ تحریر ہے۔ آپ کا قلم یونہی ہم سب کو دلچسپ تحاریر فراہم کرتا ہے۔ سلامت رہیں
ماشاء اللّٰه، بہت مبارک ہو
بہت شکریہ صابرہ بہنا!بہت بہت مبارک ہو @ایس ایس ساگر بھائی۔ ماشا اللہ
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔
شکریہ عبدالرؤوف بھائی!ماشاء اللّٰه، بہت مبارک ہو