شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔۔نہیں،لیکن واقعی ان بلیوں کی آنکھوں کو آپ دیکھیں نا۔۔اتنی عجیب ہیں۔۔بڑی بڑی۔۔نیلی آنکھوں والی دیکھی؟اتنی عجیب سی آنکھیں ہیں۔توبہ
 

ماوراء

محفلین
آں ہاں۔۔۔۔کائنات کی خوبصورتی؟ :grin:
اگر ان بلیوں جیسی ہیں آنکھیں۔۔تو پھر تو ساری خوبصورتی میں نے ان بلیوں کی ہی آنکھوں میں دیکھ لی ہے۔:grin:
ویسے کہیں سبز آنکھیں تو نہیں؟ سبز آنکھوں والے اچھے لوگ نہیں ہوتے۔
 

علی ذاکر

محفلین
اللہ معافی دے جی ایک تو سبز آنکھوں وال بھی کہہ رہی ہیں اور دوسری طرف اس کی تشریح بھی کر رہی ہیں ؟

ویسے سبز نہیں اس سے بھی خوبصورت ہیں ہر کوئ ان کی تاب نہیں لا سکتا !

مع السلام
 

ماوراء

محفلین
ماشاءاللہ۔ ایسا کریں کہ اب آنکھوں کی تصویر بنا کر پوسٹ کریں۔۔! لیکن سرجری کروانے نہ بھیج دینا۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کون تاب لاتا ہے اور کون نہیں۔:grin:
 

علی ذاکر

محفلین
نہیں نہیں اگر آپ تاب نا لاسکیں تو سارا قصور مجھ پر آجائے گا سب میری معصوم اور بھولی آنکھوں کے پیچھے پڑ جائیں گے جہاں میں نے ان کو دنیا کے جبروظلم سے بچا کر رکھا ہے وہاں ان کو طعنے پڑیں یہ میں نہیں چاہتا :grin:!

مع السلام
 

ماوراء

محفلین
آنکھیں نہ ہوئیں۔۔جانے کیا ہو گئیں۔اب ایسی بھی بات نہیں۔۔کہ تاب نہ لا سکوں۔ بس مجھے پتہ چل گیا ہے کہ کائنات کی خوبصورتی کیسی ہے۔ بالکل ایسی۔۔:grin:
8-1.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
یہ تو میری آنکھوں کے سامنے آٹے میں نمک کے برابر ہیں اس طرح کریں جو میں نے تصویر لگائ ہے اپنی اس کو دیکھیں آپ کو نظر آجائیں گیں !

مع السلام
 

ماوراء

محفلین
پہلے بتانا تھا نا۔۔!اس میں ایک نظر آ رہی ہے۔ ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔:p
باجو نے تو آنٹی کو دے دی ہو گی۔۔ اب اس لڑکی کا پتہ نہیں کیا ہو گا۔ :p
 

علی ذاکر

محفلین
پہلے بتانا تھا نا۔۔!اس میں ایک نظر آ رہی ہے۔ ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔:p
باجو نے تو آنٹی کو دے دی ہو گی۔۔ اب اس لڑکی کا پتہ نہیں کیا ہو گا۔ :p

وہ تاب لے آئے گی اس کی فکر نا کریں آپ میں نے اسی لیئے تصویر سائیڈ پوز میں بنوائ تھی کہ وہ آسانی سے دیکھ سکے !

کیونکہ ہر کسی کے تو بس کا کام نہیں نا ماوراء جی میری آنکھوں میں دیکھنا !

مع السلام
 
Top