شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

تیشہ

محفلین
وہ تاب لے آئے گی اس کی فکر نا کریں آپ میں نے اسی لیئے تصویر سائیڈ پوز میں بنوائ تھی کہ وہ آسانی سے دیکھ سکے !

کیونکہ ہر کسی کے تو بس کا کام نہیں نا ماوراء جی میری آنکھوں میں دیکھنا !

مع السلام



:confused:
آپ پہلے خود تو کیمرے کی آنکھ میں ۔۔آنکھ ڈال کر بیٹھیں ، پھر کسی دوسرے کو چیلنج کریں :chatterbox:
تصویروں میں آپکی اپنی آنکھیں دائیں ، بائیں ہوتی ہیں ۔۔۔ دوسرا کوئی کیا جھانکے گا :chatterbox:


thsssss.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ہائے اُوئے میریا ربا، کتھے ان پڑاں نال واہ پے گیا اے

خود ہی تو لکھا ہے " پلس خوفناک " تو وہ تو ہوتی ہے خوفناک ہے، بتانے کی کیا ضرورت ہے۔
 

مغزل

محفلین
بلی کو دھونے کا عمل خوب ہے ، ایسا ہی ایک واقعہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے ہیں یہ کوئی 2005 نومبر کی بات ہے ، جب کراچی کے نیوروسرجن ڈاکڑ ایس اے صدیقی کے چھوٹی صاحبزادی نے بلی کو دھوکر ، نچوڑا اور ہیئر ڈرائر سے ’’ حنوط ‘‘ کر کے ہی دم لیا ، وہ بلی آسڑیلیا سے 500 امریکی ڈالرز کی مد میں خریدی گئی تھی ، اس ’’ قتل ‘‘ کی واردات میں عبد القادرنامی چوکیدار بھی شریک تھے ۔ خیر
تصایر پیش کرنے کو بہت شکریہ ۔ سدا خو ش رہیں۔
 

فرخ

محفلین
ویسے یہ نہانے کے بعد نہلانے والے کی شکر گزار ہوتی ہونگی،کیونکہ یہ خود کبھی اتنی صاف نہیں رہییں
 
Top